تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْجَہ" کے متعقلہ نتائج

بَرباد

اجاڑ، تباہ، ویران، خراب، نیست و نابود

بَرباد دینا

مٹانا ، اجاڑنا ، ضائع کرنا .

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرباد کرنا

بَرباد جانا

ضائع ہونا ، اجڑنا ، لٹ جانا .

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

آشِیانَہ بَرباد

جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال

نیکی بَرباد ہونا

محنت اکارت ہونا ؛ نیکی کا صلہ بدی سے ملنا ۔

نامُوس بَرباد ہونا

بے عزت ہونا ، آبرو جانا ۔

مِٹّی بَرباد رَہنا

خاک اُڑتی رہنا ؛ ذلیل و خوار رہنا ، بے عزت رہنا ، کوئی قدر و قیمت نہ ہونا ۔

مِٹّی بَرباد ہونا

رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا، برا حال ہونا، بد نام ہونا

ہوش بَرباد کَرنا

حواس زائل کرنا ، عقل اور اوسان نابود کرنا ۔

ہاتھوں بَرباد ہونا

کسی کے سبب سے تباہ ہونا ۔

بَھرا گَھر بَرباد ہونا

گھر کی رونق جاتے رہنا، خاندان تباہ ہو جانا، آدمیوں کے مٹ جانے کی وجہ سے خاندان مٹ جانا

نیکی بَرباد گُناہ لازِم

محنت اکارت گئی، الٹا الزام آیا

دِین و اِیمان بَرباد ہونا

مذہب بدلا جانا، بے ایمان ہوجانا

خانماں بَرباد

جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ

مِٹّی بَرباد کَرنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، خاک اُڑانا، بدنام کرنا۔

نیکی بَرباد کَرنا

محنت ضائع کرنا، اچھائی کا بدلہ برائی سے دینا

دِین و اِیمان بَرباد کرنا

مذہب بدل دینا، بے ایمان ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْجَہ کے معانیدیکھیے

دَرْجَہ

darjaदर्जा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نجومی حیاتیات

اشتقاق: دَرَجَ

دَرْجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رتبہ، پایہ، منزلت، مرتبت
  • منصب، عہدہ
  • معیار، سطح
  • سیڑھی یا زینے کے اوپر کا ڈنڈا یا پایہ، زینہ
  • منزل
  • (جنت یا دوزخ کا) طبقہ، منزل
  • (طلبہ وغیرہ کی) جماعت، کلاس، زمرہ
  • (سواری) عموماً کرایہ اور سہولت کے اعتبار سے کمروں اور نشستوں کی تقیم جیسے: فرسٹ کلاس (اوّل درجہ)، سیکنڈ کلاس (دوسرا درجہ) اور تھرڈ کلاس (تیسرا درجہ) وغیرہ
  • جرائم اور قیدیوں کی تقیم کے لحاظ سے جیل خانے میں کمروں کی درجہ بندی جیسے: اے کلاس، بی کلاس، اور سی کلاس وغیرہ
  • کمرہ، کوٹھری
  • (نجوم) کسی دائرہ کا تین سو ساٹھواں حصہ
  • منٹ، ثانیہ، دقیقہ
  • پیمانہ، حرارت کی اکائی
  • پیمانے پر کسی چیز کی مقدار وغیرہ معلوم کرنے کے خاص قسم کے نشانات
  • حالت، حال، گت
  • حد، انتہا
  • قسم، نوع
  • طبقہ
  • گنا کے معنی میں
  • میعار، مقام
  • (حیاتیات) درمیانی وقفہ، روپ در روپ
  • چبوترہ جہاں تماشا ہوتا ہے، تماشا گاہ کا ایک حصہ، ناٹک کا ایک باب

شعر

English meaning of darja

Noun, Masculine

दर्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पदवी, आदर, सम्मान, प्रतिष्ठा
  • पद, ओहदा
  • कसौटी, सतह
  • सीढ़ी या ज़ीने के ऊपर का डंडा या पाया, ज़ीना
  • मंज़िल
  • (स्वर्ग या नर्क का) श्रेणी, मंज़िल
  • (विद्यार्थियों इत्यादि की) कक्षा, क्लास, वर्ग
  • (सवारी) सामान्यतः किराया और सुविधा की दृष्टि से कमरों और सीटों का विभाजन जैसे: फ़र्स्ट क्लास (प्रथम श्रेणी), सेकेण्ड क्लास (द्वितीय श्रेणी) और थर्ड क्लास (तृतीय श्रेणी) इत्यादि
  • अपराधों और क़ैदियों के बंटवारे के लिहाज़ से जेलख़ाने में कमरों का वर्गीकरण जैसे: ए क्लास, बी क्लास, और सी क्लास इत्यादि
  • कमरा, कोठरी
  • (ज्योतिष) किसी घेरे का तीन सौ साठवाँ भाग
  • मिनट, सेकेंड
  • तापमापी, ताप की इकाई
  • पैमाने पर किसी चीज़ की मात्रा इत्यादि मालूम करने के विशेष प्रकार के चिह्न
  • हालत, अवस्था, गति
  • हद, सीमा
  • प्रकार, प्रजाति
  • वर्ग
  • गुना के अर्थ में
  • परख या जाँच पड़ताल की विधि, स्थान
  • (जीव विज्ञान) मध्यकालिक अंतराल
  • रूप प्रति रूप
  • चबूतरा जहाँ तमाशा होता है, तमाशा दिखाने की जगह का एक भाग
  • नाटक का एक अंक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone