تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دریا دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دریا دِلی کے معانیدیکھیے
دریا دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سخاوت، فیّاضی، کُشادہ دلی
شعر
نظر کو سبز میدانوں نے کیا کیا وسعتیں بخشیں
پگھلتے آبشاروں نے ہمیں دریا دلی دی ہے
دریا دلی سے ابر کرم بھی نہیں ملا
لیکن مجھے نصیب سے کم بھی نہیں ملا
ان کی دریا دلی کو کیا کہئے
میری تشنہ لبی نہیں جاتی
English meaning of dariyaa-dilii
Noun, Feminine
- liberality, munificence, big-heartedness, generosity
दरिया-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सज्जनता, नेकी, सहृदयता, अति उदारता, दान देने की प्रवृत्ति, दयालुता
دریا دِلی کے مترادفات
دریا دِلی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دریا دِلی)
دریا دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔