تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھڑْکی" کے متعقلہ نتائج

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کِھڑْکی دار ان٘گَرْکھا

ایک وضع کا انگرکھا جو سینے پر سے کُھلا ہوا ہوتا ہے.

کِھڑْکی دار

جس میں کھڑکیاں بنائی گئی ہوں

کِھڑْکی کُھلْنا

راہ پیدا ہونا راستہ نکلنا.

کِھڑْکی نِکالْنا

کھڑکی بنانا ؛ راہ نکالنا ، ذریعہ بنانا.

کِھڑْکی کھولْنا

دریچہ کھولنا ، موکھا بنانا ، راہ بنانا (کھرکی کھلنا (رک) کا تعدیہ).

کِھڑْکی دار پَگْڑی

مارواڑی پگڑی جس کے آگے کھڑکی سی کھُلی ہوتی ہے، مارواڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے سے بن جاتے ہیں

چور کِھڑْکی

وہ پوشیدہ دریچہ، جس کا علم گھر والوں کے سوا کسی اور کو نہ ہو، پچھلی طرف کی کھڑکی، چھوٹی کھڑکی، جو بظاہر نظر نہ آئے

دانتوں کی کِھڑْکی

دو دانتوں کے درمیان کی خالی جگہ

جَنَّت کی کِھڑْکی کُھلْنا

جنت کی سی سرد ہوا کے جھون٘کے آنا ، (مجازاً) آرام کی صورت پیدا ہونا

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھڑْکی کے معانیدیکھیے

کِھڑْکی

khi.Dkiiखिड़की

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِھڑْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دریچہ، جھروکا
  • مکان میں (دروازے اور روشن دان کےعلاوہ) بنایا گیا چھوٹا سا دروازہ جو روشنی اور ہوا کے لیے کہیں معمولی آمد و رفت کے لیے ہوتا ہے
  • شہر یا قلعہ یا کسی محلّے کا چھوٹا دوازہ ؛ کسی بڑے پھاٹک کا چھوٹا دوازہ، عقبی دروازہ، چور دروازہ
  • وہ چوٹا سا چور دروازہ جو غنیم سے چھپ کر نکل جانے یا اس پر چھاپہ مارنے کےلیے بناتے ہیں، چھوٹا دروازہ چور دروازہ
  • پنجر کا دروازہ
  • چھوٹا کواڑ مع چوکھٹا
  • پگڑی کے اُوپر کا وہ حصّہ جو کھلا رہتا ہے
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔غرفہ۔ جھروکا۔ چھوٹا دروازہ ۲۔ پنجرے کا دروازہ۔ ۳۔پگڑی کے اوپر کا حصہ جو کھُلا رہتا ہے۔ ۴۔شہر یا قلعہ کا چھوٹا دروازہ۔ ۵۔چھوٹے سے کواڑ مع چوکھٹا

شعر

Urdu meaning of khi.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • dariicha, jharokaa
  • makaan me.n (darvaaze aur roshandaan ke ilaava) banaayaa gayaa chhoTaa saa darvaaza jo roshnii aur hu.a ke li.e kahii.n maamuulii aamad-o-rafat ke li.e hotaa hai
  • shahr ya qilaa ya kisii muhalle ka chhoTaa davaazaa ; kisii ba.De phaaTak ka chhoTaa davaazaa, uqbaa darvaaza, chor darvaaza
  • vo choTaa saa chor darvaaza jo Ganiim se chhup kar nikal jaane ya is par chhaapa maarne keli.e banaate hain, chhoTaa darvaaza chor darvaaza
  • pinjar ka darvaaza
  • chhoTaa kivaa.D maa chaukhaTaa
  • pag.Dii ke u.uopar ka vo hissaa jo khulaa rahtaa hai
  • ۔ (ha) muannas। १।Garfaa। jharokaa। chhoTaa darvaaza २। pinjre ka darvaaza। ३।pag.Dii ke u.upar ka hissaa jo khulaa rahtaa hai। ४।shahr ya qilaa ka chhoTaa darvaaza। ५।chhoTe se kivaa.D maa chaukhaTaa

English meaning of khi.Dkii

Noun, Feminine

  • fenestra, bull's eye, gazebo, sky light, spiracle
  • a secret or back door
  • a small door within a big gate
  • an opening in front of a kurta or turban
  • window

खिड़की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त झरोखे में लकड़ी, लोहे आदि का बना हुआ दरवाजा जिसके द्वारा झरोखा खुलता तथा बन्द होता है
  • खिड़की, गवाक्ष
  • घर, गाड़ी, जहाज आदि की दीवारों में बना हुआ वह बड़ा झरोखा जिसमें से धूप और रोशनी अन्दर आती है, तथा जिसमें से झाँक कर बाहर का दृश्य देखा जाता है
  • छोटा द्वार
  • मकान में (दरवाज़े और रोशनदान के इलावा) बनाया गया छोटा सा दरवाज़ा जो रोशनी और हवा के लिए कहीं मामूली आवागमन के लिए होता है
  • पिंजरे का दरवाज़ा, पगड़ी के ऊपर का हिस्सा जो खुला रहता है, शहर या क़िला का छोटा दरवाज़ा
  • कमरे या दीवार में बना वह स्थान जिससे स्वच्छ एवं ताज़ा हवा एवं रोशनी आती हो, वातायन
  • दरीचा, झरोखा
  • वो दरवाज़ा जो शत्रु से छुप कर निकल जाने या उस पर छापा मारने के लिए बनाते हैं, छोटा दरवाज़ा
  • नगर, किले या मकान में आने-जाने का चोर दरवाज़ा
  • खिड़की की तरह का खुला स्थान

کِھڑْکی کے مرکب الفاظ

کِھڑْکی سے متعلق دلچسپ معلومات

کھڑکی دیکھئے، ’’مچھر‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کِھڑْکی دار ان٘گَرْکھا

ایک وضع کا انگرکھا جو سینے پر سے کُھلا ہوا ہوتا ہے.

کِھڑْکی دار

جس میں کھڑکیاں بنائی گئی ہوں

کِھڑْکی کُھلْنا

راہ پیدا ہونا راستہ نکلنا.

کِھڑْکی نِکالْنا

کھڑکی بنانا ؛ راہ نکالنا ، ذریعہ بنانا.

کِھڑْکی کھولْنا

دریچہ کھولنا ، موکھا بنانا ، راہ بنانا (کھرکی کھلنا (رک) کا تعدیہ).

کِھڑْکی دار پَگْڑی

مارواڑی پگڑی جس کے آگے کھڑکی سی کھُلی ہوتی ہے، مارواڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے سے بن جاتے ہیں

چور کِھڑْکی

وہ پوشیدہ دریچہ، جس کا علم گھر والوں کے سوا کسی اور کو نہ ہو، پچھلی طرف کی کھڑکی، چھوٹی کھڑکی، جو بظاہر نظر نہ آئے

دانتوں کی کِھڑْکی

دو دانتوں کے درمیان کی خالی جگہ

جَنَّت کی کِھڑْکی کُھلْنا

جنت کی سی سرد ہوا کے جھون٘کے آنا ، (مجازاً) آرام کی صورت پیدا ہونا

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھڑْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھڑْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone