تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْگور" کے متعقلہ نتائج

تَدْفِین

دفن کرنا، گاڑنا، دبانا

تَجْہِیز و تَدْفِین

رک : تجہیز و تکفین.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْگور کے معانیدیکھیے

دَرْگور

dargor दरगोर

اصل: فارسی

فقرہ

موضوعات: اظہار نسوانی یا عورت بددعا نفرت عوامی

  • Roman
  • Urdu

دَرْگور کے اردو معانی

فجائیہ

  • (عور) غارت ہو ! مر جائے ! قبر میں جائے ! نا پید ہو ! .
  • ۱. (عور ؛ کوسنا) مرجائے، قبر میں جائے، غارت ہو.
  • موا مرا ہوا.
  • ۲. (نفرت کے موقع پر) دور ہو ؛ دفان ہو، منھ نہ دکھا.
  • ۳. (اظہار بیزاری کے لیے) خدا نہ کرے.

شعر

Urdu meaning of dargor

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) Gaarat ho ! mar jaaye ! qabr me.n jaaye ! naapaid ho !
  • ۱. (avir ; kosnaa) mar jaaye, qabr me.n jaaye, Gaarat ho
  • moh miraa hu.a
  • ۲. (nafrat ke mauqaa par) duur ho ; dafaan ho, mu.nh na dikhaa
  • ۳. (izhaar bezaarii ke li.e) Khudaa na kare

English meaning of dargor

Interjection

  • get lost! be away!, in the grave, entombed, may you (lie) in the grave! may you die!

दरगोर के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • (अविर) ग़ारत हो ! मर जाये ! क़ब्र में जाये ! नापैद हो !
  • मर जाये, क़ब्र में जाये, ग़ारत हो, दूर हो, दफ़ान हो, मुँह न दिखा, मुव्वा मरा हुआ

دَرْگور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَدْفِین

دفن کرنا، گاڑنا، دبانا

تَجْہِیز و تَدْفِین

رک : تجہیز و تکفین.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْگور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْگور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone