تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْبار" کے متعقلہ نتائج

داخِلَہ

اندرونِ مُلک کا، مُلکی، جیسے: وِزارتِ اُمورِ داخلہ (خارجہ کی ضِد)

داخِلَہ ہونا

رک : داخلہ مِلنا .

داخِلَہ لینا

کِسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالبِ علم کا داخِل ہونا یا اپنا نام درج کروانا .

داخِلَہ بَہی

(قانون) کِتاب جس میں داخلہ کی رسُومات بجنسہہٖ مُندرج ہوتی ہیں ، اِس سے یہ مُراد ہے کہ جو رُوپیہ داخل ہو ظاہر ہوجائے کہ کِس کے نام سے اور کِس بابت سیاہہ ہوا .

داخِلَہ دینا

کِسی تربیّتی یا تعلیمی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کو داخل کر لینا

داخِلَہ فِیس

داخِلَہ فارْم

کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .

داخِلَہ کَرْنا

داخِل ہونا ، گُھسنا ، اندر پہنچ جانا ؛ بھرتی کرنا ، نام لِکھنا .

داخِلَہ مِلْنا

بار پانا ؛ کِسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالبِ علم کا نام درج کر لیا جانا .

داخِلَہ کَرانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِلَہ نَمْبَر

(کُتب خانہ) سِلسلہ نمبر جو کِتاب کو داخلہ رجسٹر میں درج کر کے کِتاب پر درج کیا جائے .

داخِلَہ کَروانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِلَہ رَجِسْٹَر

(کُتب خَانہ) وہ رجسٹر جس میں کِتابوں کا اِندراج سِلسلہ وار اور تاریخ وار کر کے کِتاب پر سِلسلہ نمبر لِکھ دیا جاتا ہے

داخِلَہ نَمْبَر سِلِپ

(کُتب خانہ) پَرچی یا کارڈ جس پر نمبر داخلہ درج کِیا جائے

زَبانی داخِلَہ

رک : زبانی جمع خرچ.

مَحْکَمَۂ داخِلَہ

وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ (لاط : Vastus internus) ۔

زاوِیَۂ داخِلَہ

اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مُستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے۔

اُمُورِ داخِلَہ

پیشَہِ داخِلَہ

ملک کی اندرونی تجارت.

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْبار کے معانیدیکھیے

دَرْبار

darbaarदरबार

اصل: فارسی

وزن : 221

دَرْبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آستانہ، بارگاہ
  • بادشاہوں، امیروں یا بزرگوں کی مجلس

    مثال - بادشاہوں کے دربار میں رعایا بھی موجود ہوتی تھی اور بادشاہ سب کی مشکلیں سنتا تھا

  • وہ محکمہ کہاں سے بادشاہ یا امیر کی جانب سے فیصلے یا فرامین جاری ہوتے ہیں
  • جشن شاہی، امیروں یا بادشاہوں کی مجلس
  • حاضری، حضوری، حاضر باشی
  • دیسی ریاستوں کی حکومت
  • مجلس جو بڑے سرکاری افسر سرکاری طور پر منعقد کرتے ہیں
  • شاہی عدالت، کچہری
  • محل، قصر

شعر

English meaning of darbaar

Noun, Masculine

  • shrine or tomb of saint
  • royal court or audience hall, court of a noble, hall of audience, holding of a court, levee, court, durbar

    Example - Badshahon ke darbar mein riaaya bhi maujood hoti thi aur badshah sabki mushkilen sunta tha

  • government
  • prominent citizen's gathering to meat bureaucrat
  • royal audience
  • the executive government of a native state
  • a house, dwelling

दरबार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूफ़ी संत की दरगाह, बारगाह अर्थात दरबार
  • बादशाहों, धनवानों या साधू-संतों की सभा नौबत निशान दरबार बजे
  • वह महकमा अर्थात विभाग जहाँ से बादशाह या अमीर की ओर से फ़ैसले या आदेश जारी होते हैं
  • राजसी जश्न, अमीरों या बादशाहों की सभा

    उदाहरण - बादशाहों के दरबार में रिआया भी मौजूद होती थी और बादशाह सबकी मुश्किलें सुनता था

  • हाज़िरी, उपस्थिति, किसी बड़े आदमी के पास हर वक़्त बैठना-उठना
  • देसी रियासतों की हुकूमत
  • सभा अथवा गोष्ठी जो बड़े सरकारी अफ़्सर सरकारी स्तर पर आयोजित करते हैं
  • राजा की अदालत अर्थात न्याय, कचहरी
  • महल, प्रासाद

دَرْبار کے مترادفات

دَرْبار سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone