تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بار" کے متعقلہ نتائج

گَھر بار

گھراور سکونت اور قیام کی جگہ، گھر اور گھر کے سارے کام کاج، جیسے: اپنا گھر بار اچھی طرح سے دیکھو

گَھر بار کی ہونا

۔خاوند والی ہونا۔ بیاہی جانا۔ گھر کا بوجھ سر پر پڑنا۔ ؎

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار والی

شوہر اور بچوں والی عورت ، گھر کی مالکہ .

گَھر بار بَسنا

گھر آباد ہونا ، شادی ہونا.

گَھر بار چھوڑْنا

خانہ ویران ہونا، گرہستی کے سب تعلقات، چھوڑنا، دیس چھوڑنا

گَھر بارْ دیکھنا

خانہ داری کا انتظام کرنا.

گَھر بارْ بَسانا

گھر آباد کرنا.

گَھر بار بَسا لینا

۔ شادی کرنا۔ ؎

گَھر باری

گھر کا مالک ، گھر والا ، خانہ در ، عیال دارِ ٹبر والا.

گَھر بارُو

۔ صفت۔ ۱۔وہ شخص جو گھر اور عیال واطفال رکھتاہو۔ ۲۔(کنایۃً معتمد۔ قابل اعتبار۔

گَھر بار خالصے لَگ جانا

گھر بار کا ضبط ہونا، برباد ہونا، تباہ ہونا

گَھر بارْ کا دَھنْدا

خانہ داری کا کام.

گَھر بارُود

وہ شخص جو گھر اور بیوی بچے رکھتا ہو؛ (مجازاً) قابلِ اعتماد ، قابلِ اعتبار.

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

گَھر نَہ بار مِیاں مَحَلّے دار

بے جا شیخی بھگارنے والے کی نسبت بولتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بار کے معانیدیکھیے

گَھر بار

ghar-baarघर-बार

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

گَھر بار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھراور سکونت اور قیام کی جگہ، گھر اور گھر کے سارے کام کاج، جیسے: اپنا گھر بار اچھی طرح سے دیکھو
  • خاندان، کنبہ
  • گھر اور اس کے متعلق عمارت، اسباب خانہ داری، گھر کا ساز و سامان، مال و متاع
  • (کنایۃً) شوہر، بال بچے، اہل و عیال

شعر

Urdu meaning of ghar-baar

  • Roman
  • Urdu

  • ghar aur sukuunat aur qiyaam kii jagah, ghar aur ghar ke saare kaam kaaj, jaiseh apnaa ghar baar achchhii tarah se dekho
  • Khaandaan, kumbaa
  • ghar aur is ke mutaalliq imaarat, asbaabe Khaanaa daarii, ghar ka saaz-o-saamaan, maal-o-mataa
  • (kanaa.en) shauhar, baal bachche, ahal-o-ayaal

English meaning of ghar-baar

Noun, Masculine

  • dwelling-place, house and home
  • family
  • household goods, a house and premises
  • ( Figurative) a householder, a family man, children

घर-बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रहने का स्थान, ठौर ठिकाना, घर और घर के सब काम-काज जैसे: अपना घर-बार अच्छी तरह से देखो
  • कुल, कुंबा, परिवार, घर का जंजाल, गृहस्थी और उससे संबंधित घरेलू सामग्री, धन-दौलत जैसे: वह घरबार छोड़कर साधु हो गया, निज की सारी संपत्ति, जैसे: घरबार बेचकर हमारा रुपया दो
  • ( सांकेतिक) पति, स्वामी, बाल-बच्चे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر بار

گھراور سکونت اور قیام کی جگہ، گھر اور گھر کے سارے کام کاج، جیسے: اپنا گھر بار اچھی طرح سے دیکھو

گَھر بار کی ہونا

۔خاوند والی ہونا۔ بیاہی جانا۔ گھر کا بوجھ سر پر پڑنا۔ ؎

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار والی

شوہر اور بچوں والی عورت ، گھر کی مالکہ .

گَھر بار بَسنا

گھر آباد ہونا ، شادی ہونا.

گَھر بار چھوڑْنا

خانہ ویران ہونا، گرہستی کے سب تعلقات، چھوڑنا، دیس چھوڑنا

گَھر بارْ دیکھنا

خانہ داری کا انتظام کرنا.

گَھر بارْ بَسانا

گھر آباد کرنا.

گَھر بار بَسا لینا

۔ شادی کرنا۔ ؎

گَھر باری

گھر کا مالک ، گھر والا ، خانہ در ، عیال دارِ ٹبر والا.

گَھر بارُو

۔ صفت۔ ۱۔وہ شخص جو گھر اور عیال واطفال رکھتاہو۔ ۲۔(کنایۃً معتمد۔ قابل اعتبار۔

گَھر بار خالصے لَگ جانا

گھر بار کا ضبط ہونا، برباد ہونا، تباہ ہونا

گَھر بارْ کا دَھنْدا

خانہ داری کا کام.

گَھر بارُود

وہ شخص جو گھر اور بیوی بچے رکھتا ہو؛ (مجازاً) قابلِ اعتماد ، قابلِ اعتبار.

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

گَھر نَہ بار مِیاں مَحَلّے دار

بے جا شیخی بھگارنے والے کی نسبت بولتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone