تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر" کے متعقلہ نتائج

داخِلَہ

اندرونِ مُلک کا، مُلکی، جیسے: وِزارتِ اُمورِ داخلہ (خارجہ کی ضِد)

داخِلَہ ہونا

رک : داخلہ مِلنا .

داخِلَہ لینا

کِسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالبِ علم کا داخِل ہونا یا اپنا نام درج کروانا .

داخِلَہ بَہی

(قانون) کِتاب جس میں داخلہ کی رسُومات بجنسہہٖ مُندرج ہوتی ہیں ، اِس سے یہ مُراد ہے کہ جو رُوپیہ داخل ہو ظاہر ہوجائے کہ کِس کے نام سے اور کِس بابت سیاہہ ہوا .

داخِلَہ دینا

کِسی تربیّتی یا تعلیمی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کو داخل کر لینا

داخِلَہ فِیس

داخِلَہ فارْم

کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .

داخِلَہ کَرْنا

داخِل ہونا ، گُھسنا ، اندر پہنچ جانا ؛ بھرتی کرنا ، نام لِکھنا .

داخِلَہ مِلْنا

بار پانا ؛ کِسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالبِ علم کا نام درج کر لیا جانا .

داخِلَہ کَرانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِلَہ نَمْبَر

(کُتب خانہ) سِلسلہ نمبر جو کِتاب کو داخلہ رجسٹر میں درج کر کے کِتاب پر درج کیا جائے .

داخِلَہ کَروانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِلَہ رَجِسْٹَر

(کُتب خَانہ) وہ رجسٹر جس میں کِتابوں کا اِندراج سِلسلہ وار اور تاریخ وار کر کے کِتاب پر سِلسلہ نمبر لِکھ دیا جاتا ہے

داخِلَہ نَمْبَر سِلِپ

(کُتب خانہ) پَرچی یا کارڈ جس پر نمبر داخلہ درج کِیا جائے

زَبانی داخِلَہ

رک : زبانی جمع خرچ.

مَحْکَمَۂ داخِلَہ

وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ (لاط : Vastus internus) ۔

زاوِیَۂ داخِلَہ

اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مُستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے۔

اُمُورِ داخِلَہ

پیشَہِ داخِلَہ

ملک کی اندرونی تجارت.

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر کے معانیدیکھیے

دَر

darदर

اصل: فارسی

وزن : 2

دَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دروازہ، پھاٹک

    مثال - کہتے ہیں کہ خدا کے در سے کوئی مایوس نہیں لوٹتا ہے

  • چوکھٹ، دہلیز، آستانہ
  • دالان یا دروازے کا ستون، کھمبا
  • پہاڑ راستہ دَرہ
  • طریقہ، ذریعہ، راستہ
  • مضمون، کتاب
  • قسم
  • درجہ باری
  • وادی، دامن پہاڑ، پہاڑ کی چوٹی
  • ایک جنگلی پرندہ
  • مچھر
  • ایک سیاہ پیر کی قسم
  • میں، اندر، بیچ، جیسے: درپردہ، درحقیقت وغیرہ
  • کثرت کے موقع پر جیسے صحرا در صحرا، قطار در قطار وغیرہ
  • (کثرت یا ہجوم کے موقع پر) پر یا بالا معجوں میں جیسے سود در سود
  • (قلت یا کمی کے اظہار کے لیے) تحت، ذیلی یا طفیلی، جیسے: اجارہ در اجارہ
  • پھاڑنے والا، چیرنے ولا، بطور جزو دوم تراکیب مستعمل
  • (کلمۂ تحقیر و تنفر) دور ہو!
  • نکل یہاں سے!
  • چل ہٹ!
  • بُرا، خراب
  • شریر
  • بدچلن
  • قابل حقارت
  • سخت مشکل
  • تکلیف دہ، گھٹیا
  • بڑا جرم
  • بطور سابقہ مستعمل
  • موتی، عموماً مروارید جو صدف سے نکلتا ہے
  • کان کی لو میں صرف ایک موتی جرا ہوتا ہے
  • قیمت، نرخ، شرح اچھا
  • لگان کی شرح جمع

شعر

English meaning of dar

Noun, Masculine

  • door, gate

    Example - Kahte hain ki Khuda ke dar se koyi mayus nahin lauTta hai

  • threshold, entrance of a house
  • route over or through mountains, pass
  • a portion of book, a chapter
  • price, rate, value
  • pearl
  • estimation
  • in inside
  • earring having a single pearl set in it
  • tariff
  • way, method, means
  • excellence, fixed standard
  • market or current rate

दर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरवाज़ा, फाटक

    उदाहरण - कहते हैं कि ख़ुदा के दर से कोई मायूस नहीं लौटता है

  • चौखट, दहलीज़, आस्ताना अर्थात सूफ़ी संतों की दरगाह
  • दालान या दरवाज़े का स्तंभ, खंभा
  • पहाड़, रास्ता, दर्रा
  • तरीक़ा, माध्यम, रास्ता
  • लेख, किताब
  • प्रकार
  • दर्जा-ए-बारी अर्थात ईश्वर का स्थान, पद या प्रतिष्ठा
  • वादी, पहाड़ के नीचे का मैदान, पहाड़ की चोटी
  • एक जंगली पक्षी
  • मच्छर
  • एक काले बेर की प्रजाति
  • में, अंदर, बीच, जैसेः दर-पर्दा, दर-हक़ीक़त इत्यादि
  • बहुलता के अवसर पर जैसे सहरा दर सहरा, क़तार दर क़तार इत्यादि
  • (अधिकता या भीड़ के अवसर पर) पर या बाला म'अजों में जैसे सूद दर सूद
  • (अभाव या कमी की अभिव्यक्ति के लिए) तहत, मातहत या आश्रित, जैसे: इजारा दर इजारा
  • फाड़ने वाला, चीरने वला, दूसरे शब्द या अंश के रूप में समास में प्रयुक्त
  • (घृणात्मक वाक्य) दूर हो!
  • निकल यहाँ से!
  • चल हट!
  • बुरा, ख़राब
  • शरीर
  • बदचलन
  • घृणा योग्य
  • सख़्त मुश्किल
  • कष्टदायक, घटिया
  • बड़ा अपराध
  • उपसर्ग के रूप में प्रयुक्त
  • मोती, सामान्यतः मोती जो सीपी से निकलना है
  • कान की लौ में केवल एक मोती जड़ा होता है
  • क़ीमत, दाम
  • लगान जमा करने की दर

دَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone