تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَقِیقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَقِیقَہ کے معانیدیکھیے

دَقِیقَہ

daqiiqaदक़ीक़ा

نیز : دَقِیقا

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: دَقائِق

موضوعات: ریاضی فلفسہ

اشتقاق: دَقَّ

Roman

دَقِیقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راز، نکتہ
  • مسئلے کا وہ باریک پہلو جو غور و تعمّق سے سمجھ میں آئے، باریکی، نکتہ، عمیق پہلو
  • ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، منٹ، لمحہ
  • (مجازاً) سیکنڈ، پل، وقت بنانے کا ایک مقررہ پیمانہ
  • (ریاضی) بروج افلاک کے ہر درجے کے ساٹھ حصّوں میں سے ایک جس کی صورت یہ ہے کہ آسمان کے کل بارہ برج ہیں ہر برج کے تیس درجے اور ہر درجے کے ساٹھ دقیقے
  • کسر، کمی
  • (فلسفہ) درجہ، عنصر، حصہ
  • (مجازاً) راز کی بات

شعر

Urdu meaning of daqiiqa

  • raaz, nukta
  • masle ka vo baariik pahluu jo Gaur-o-taammuq se samajh me.n aa.e, baariikii, nukta, amiiq pahluu
  • ek ghanTe ka saaThvaa.n hissaa, minaT, lamha
  • (majaazan) saikinD, pul, vaqt banaane ka ek muqarrara paimaana
  • (riyaazii) buruuj aflaak ke har darje ke saaTh hisso.n me.n se ek jis kii suurat ye hai ki aasmaan ke kal baarah buraj hai.n har buraj ke tiis darje aur har darje ke saaTh daqiiqe
  • kasar, kamii
  • (falasfaa) darja, ansar, hissaa
  • (majaazan) raaz kii baat

English meaning of daqiiqa

Noun, Masculine

  • a second, a moment, very brief span of time
  • minute, the 1/60th part of an hour
  • particle
  • subtle or intricate point, inconsiderable business

दक़ीक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राज़, मर्म
  • समस्या का वह सूक्ष्म पक्ष जो चिंतन और त'अम्मुक़ से समझ में आए, गूढ़ता, गहरा पक्ष

    विशेष त'अम्मुक़= किसी बात की तह तक पहुँचने के लिए चिंतन करना

  • एक घंटे का साठवाँ हिस्सा, मिनट, लम्हा
  • (लाक्षणिक) सेकेण्ड, पल, वक़्त बनाने का एक नियत मापक
  • (गणित) अंतरिक्ष की कक्षाओं के हर दर्जे के साठ हिस्सों में से एक जिसका रूप ये है कि आसमान के कुल बारह बुर्ज हैं हर बुर्ज के तीस दर्जे और हर दर्जे के साठ दक़ीक़े
  • कसर, कमी
  • (दर्शन) दर्जा, तत्व, हिस्सा
  • (लाक्षणिक) राज़ की बात

دَقِیقَہ کے متضادات

دَقِیقَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَقِیقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَقِیقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone