تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَقِیقَہ رَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَقِیقَہ رَس کے معانیدیکھیے
دَقِیقَہ رَس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع
شعر
جو مشق حرف لا کرتا ہوں کہتے ہیں دقیقہ رس
معمائے دہان یار کیا تحریر کرتے ہو
English meaning of daqiiqa-ras
Persian, Arabic - Adjective
- comprehending nice or abstruse points, impassioned penetrating, discerning, of quick apprehension
दक़ीक़ा-रस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बात की तह को पहुँच जाने वाला, कुशाग्रबुद्धि, तीव्रप्रतिभ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَقِیقَہ رَس)
دَقِیقَہ رَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔