Search results
Saved words
Showing results for "dantii"
Meaning ofSee meaning dantii in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Tags: Colloquial Feminine Linguistics
دَنْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .
- دان٘توں کا ، دان٘ت سے متعلق .
- وہ جو صرف دانتوں کی مدد سے نکلے .
- (عور) سوت کے دھاگے میں پروئے ہوئے پھولوں کی لڑی حسب منشا جُوڑے ، چُٹیا یا دو چوٹی میں باندھی جاتی ہے .
- (لسانیات) وہ حرف جس کی ادائی میں زبان دانتوں سے لگتی ہے ، سِنَی .
Rhyming words of dantii
Showing search results for: English meaning of dantee, English meaning of danti
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (dantii)
dantii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone