Search results
Saved words
Showing results for "vasantii"
Meaning ofSee meaning vasantii in English, Hindi & Urdu
वसंती के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वसंत ऋतु में फलने वाली सरसों के फलों की तरह हलके पीले रंग का। वसंती। जैसे-वसंती चोली, वसंती साड़ी। पुं० उक्त प्रकार का रंग।
- वसंत ऋतु-संबंधी। वसंत का। जैसे वसंती मौसम।
وَسَنْتی کے اردو معانی
صفت
- (ہندو) وسنت سے متعلق یا منسوب، بسنت کا، بہار کے موسم سے متعلق نیز زرد یا نارنجی رنگ کا
- (ہندو) ہندوؤں کا ایک تہوار، جو ماہ اگست میں نئے چاند میں کرشن جی اور رادھا کی یاد میں منایا جاتا ہے، ان کی شکلوں کی مورتیاں ایک پالنے میں بٹھائی جاتی ہیں، جو مکان یا مندر کی چھت میں لٹکا ہوتا ہے، رسم ادا کرتے وقت پالنے کو جھلاتے رہتے ہیں، جھولے کا تیوہار
- (موسیقی) ایک سُر کا نام
Showing search results for: English meaning of vasantee, English meaning of vasanti
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (vasantii)
vasantii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone