تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْڈَوَت" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْڈَوَت کے معانیدیکھیے

ڈَنْڈَوَت

DanDavatडंडवत

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

ڈَنْڈَوَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (ہندو) سجدہ، ماتھا ٹیکنا، پُوجا
  • (ہندو) آداب، سلام، پرنام
  • ستائش کرنا، مدح کرنا، تعریف کرنا، قائل ہونا

English meaning of DanDavat

Noun, Masculine, Feminine

  • ( Hindu) prostration before a superior, bow, obeisance
  • ( Hindu) greet with folded hands, salutation
  • to praise, to appreciate

डंडवत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنْڈَوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنْڈَوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone