تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم سے ٹالْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹالْنا

دفع کرنا، ہٹانا، سرکانا .

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

ٹولْنا

پوشیدہ بات کا کھوج لگانا ، راز معلوم کرنا.

تُلْنا

وزن کیا جانا

تولْنا

وزن کرنا.

تَولانا

تُلوانا

تَلانا

تلنا کا تعدیہ

ٹیلْنا

اڑانا ، ہٹانا ، ٹالنا.

ٹَلانا

ٹالنا کا تعدیہ

تِلانا

رک: تلائی.

تُلانا

تولنا (رک) کا تعدیہ.

طُولانی

کسی چیز کی لمبائی، درازی

تَلئِْینی

تلئین (رک) سے منسوب یا متعلق.

تِلَینی

ایک قسم کا بھونْرا جو عموماً برسات کے موسم میں نظر آتا ہے

toluene

ٹالواین : بے رنگ ، آتشگیر مائع ہائیڈروکاربن جو پیٹرولیم اور تار کول سے برآمد ہوتا ہے

تَلے آنا

نیچے آنا، اوپر سے اترنا (کسی چیز کا)، ماتحت ہونا، محکوم ہونا، نقصان اٹھانا، غریب ہوجانا، کسی چیز کے نیچے گرپڑنا، کسی چیز کے نیچے دب جانا، کسی چیز کے سائے میں آجانا، زنا یا اغلام کرانا

ٹال آنا

(حیلے بہانے سے) پیچھا چھڑا لینا، دفع کردینا .

ٹَل آنا

چلا آنا.

تَلی آنا

رک : تلواسنا

تَول لینا

لیاقت اور قابلیت کی جانچ کرنا، آزما لینا، جانچ لینا، امتحان کرنا

تالُو آنا

تالو میں ورم ہو جانا

تالُو آنا

تالو میں ورم ہوجانا۔

تِلّانَہ

رک : تِلّانا.

وَعدَہ ٹالْنا

لیت و لعل کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، اقرار سے بچنا، وعدہ پورا کرنے سے بچنا، وعدہ وعید کرنا، جس وقت کوئی کام کرنے کا وعدہ کیا ہو اس وقت نہ کرنا

پَہاڑ ٹَالْنا

بہت بڑی مصیبت دفع کرنا، سخت مشکل دور کرنا

وَقت ٹالنا

وقت گزاری کرنا، کام کا وقت بغیر کام کیے گزار دینا، موقع نکال دینا، موقع ٹالنا

دُعا ٹالْنا

شَرَفِ قبولیت نہ ہونا.

دِن ٹالْنا

کسی طرح وقت گزار دینا ، عمر بسر کرنا ، مصیبت کے ایّام گزارنا .

قَسَم ٹالْنا

وعدہ وفا کرنے میں دیر لگانا، قسم پوری کرنے میں دیر لگانا.

آفَت ٹالنا

مصیبت سے بچانا، دشواری کو آسان کردینا

کَہْنا ٹالْنا

رک : کہنا پھیرنا.

کَہا ٹالْنا

کہا نہ ماننا

بات ٹالْنا

سن کے چپ رہنا، اِس کان سن کے اُس کان سے اڑا دینا (تعمیل سے پہلو تہی کرنے یا مسئلے کو ختم کرنے یا جھگڑا رفع دفع کرنے کی غرض سے)

بَلا ٹالْنا

مصیبت اور پریشانی دورکرنا

بوجھ ٹالْنا

کسی نہ کسی طرح ذمہ داری سے بری کرنا ، برے یا بھلے سبکدوش کرنا۔

بیگار ٹالْنا

بے دلی سے کوئی کام کرنا، بلا اجرت کام برا بھلا کرکے کسی نہ کسی طرح اپنی جان چھڑانا

سُوکھا ٹالْنا

صاف جواب دینا ، ٹال دینا ، صاف اِنکار کرنا ۔

حُکْم ٹالْنا

حکم نہ ماننا ، نافرمانی کرنا ، کسی بات سے انکار کرنا

بُرا وَقت ٹالنا

مصیبت کے دن گزارنا، تکلیف کا زمانہ صبر کے ساتھ بسر کرنا

ہَنْسی میں ٹالنا

مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ، کسی بات کو ہلکے پھلکے انداز میں لینا ، مذاق میں بات کو ٹال دینا نیز اہمیت نہ دینا ، نظرانداز کر دینا ، غیر اہم سمجھنا ۔

آئی ہوئی ٹالْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

کِھلّی میں ٹالْنا

ہن٘سی میں اُڑانا، ہن٘سی مذاق میں ڈال دینا.

دَم سے ٹالْنا

حیلہ سے ہٹانا، دھوکے سے رخصت کرنا، ہنسی مذاق سے الگ کرنا

ہَنس کَر ٹالنا

بات کو ہنسی مذاق میں ختم کر دینا ؛ بات نظر انداز کر دینا ۔

مَسْخَری میں ٹالْنا

put off in joke, treat as a joke

آفت کو ٹالنا

مصیبت کو دور کرنا

آئی کو ٹالْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

ہَنسی مَذاق میں ٹالنا

بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

دَم دھاگے پَر ٹَالْنا

حیلہ حوالہ کرنا، دھوکے میں رکھنا

سَر سے ٹالْنا

ذمہ داری یا مُصیبت سے کسی نہ کسی طرح جان چُھڑانا ؛ دُور ، دفع کرنا ؛ باپ کاٹنا.

ہَنس ہَنْس کے ٹالنا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

سُوکھے پَر ٹالْنا

محروم رکھنا ، بے نیل مرام ، واپس کرنا ، کُچھ نہ دینا۔

کَل پَہ ٹالْنا

ٹال مٹول کرنا، التواء میں ڈالنا

ٹوٹْکوں سے گاج ٹالْنا

معمولی تدبیروں سے بڑا کام انجام دینا۔

مُصِیبَت کے دِن ٹالْنا

دُکھ، درد، تکلیف اور سختی کا زمانہ گزارنا، دُکھ کی مدت بسر کرنا، پریشانی کا دَور گزارنا، مصیبت کا زمانہ جھیلنا، جس بے حیائی سے پیٹ پالتا ہوں مصیبت کے دن ٹالتا ہوں ایسا جینا مرنے سے بدتر ہے

آفت سر سے ٹالنا

مصیبت رفع ہو جانا، تکلیف جاتے رہنا

آئی بَلا کو ٹالْنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا، دقت اور پریشانی کو ختم کرنا

سَر سے آفَت ٹالْنا

مُصیبت دُور کرنا ، مُشکل سے نجات حاصل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم سے ٹالْنا کے معانیدیکھیے

دَم سے ٹالْنا

dam se Taalnaaदम से टालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَم سے ٹالْنا کے اردو معانی

  • حیلہ سے ہٹانا، دھوکے سے رخصت کرنا، ہنسی مذاق سے الگ کرنا

Urdu meaning of dam se Taalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hiila se haTaanaa, dhoke se ruKhast karnaa, hansii mazaaq se alag karnaa

दम से टालना के हिंदी अर्थ

  • हीला से हटाना, धोके से रुख़स्त करना, हंसी मज़ाक़ से अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹالْنا

دفع کرنا، ہٹانا، سرکانا .

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

ٹولْنا

پوشیدہ بات کا کھوج لگانا ، راز معلوم کرنا.

تُلْنا

وزن کیا جانا

تولْنا

وزن کرنا.

تَولانا

تُلوانا

تَلانا

تلنا کا تعدیہ

ٹیلْنا

اڑانا ، ہٹانا ، ٹالنا.

ٹَلانا

ٹالنا کا تعدیہ

تِلانا

رک: تلائی.

تُلانا

تولنا (رک) کا تعدیہ.

طُولانی

کسی چیز کی لمبائی، درازی

تَلئِْینی

تلئین (رک) سے منسوب یا متعلق.

تِلَینی

ایک قسم کا بھونْرا جو عموماً برسات کے موسم میں نظر آتا ہے

toluene

ٹالواین : بے رنگ ، آتشگیر مائع ہائیڈروکاربن جو پیٹرولیم اور تار کول سے برآمد ہوتا ہے

تَلے آنا

نیچے آنا، اوپر سے اترنا (کسی چیز کا)، ماتحت ہونا، محکوم ہونا، نقصان اٹھانا، غریب ہوجانا، کسی چیز کے نیچے گرپڑنا، کسی چیز کے نیچے دب جانا، کسی چیز کے سائے میں آجانا، زنا یا اغلام کرانا

ٹال آنا

(حیلے بہانے سے) پیچھا چھڑا لینا، دفع کردینا .

ٹَل آنا

چلا آنا.

تَلی آنا

رک : تلواسنا

تَول لینا

لیاقت اور قابلیت کی جانچ کرنا، آزما لینا، جانچ لینا، امتحان کرنا

تالُو آنا

تالو میں ورم ہو جانا

تالُو آنا

تالو میں ورم ہوجانا۔

تِلّانَہ

رک : تِلّانا.

وَعدَہ ٹالْنا

لیت و لعل کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، اقرار سے بچنا، وعدہ پورا کرنے سے بچنا، وعدہ وعید کرنا، جس وقت کوئی کام کرنے کا وعدہ کیا ہو اس وقت نہ کرنا

پَہاڑ ٹَالْنا

بہت بڑی مصیبت دفع کرنا، سخت مشکل دور کرنا

وَقت ٹالنا

وقت گزاری کرنا، کام کا وقت بغیر کام کیے گزار دینا، موقع نکال دینا، موقع ٹالنا

دُعا ٹالْنا

شَرَفِ قبولیت نہ ہونا.

دِن ٹالْنا

کسی طرح وقت گزار دینا ، عمر بسر کرنا ، مصیبت کے ایّام گزارنا .

قَسَم ٹالْنا

وعدہ وفا کرنے میں دیر لگانا، قسم پوری کرنے میں دیر لگانا.

آفَت ٹالنا

مصیبت سے بچانا، دشواری کو آسان کردینا

کَہْنا ٹالْنا

رک : کہنا پھیرنا.

کَہا ٹالْنا

کہا نہ ماننا

بات ٹالْنا

سن کے چپ رہنا، اِس کان سن کے اُس کان سے اڑا دینا (تعمیل سے پہلو تہی کرنے یا مسئلے کو ختم کرنے یا جھگڑا رفع دفع کرنے کی غرض سے)

بَلا ٹالْنا

مصیبت اور پریشانی دورکرنا

بوجھ ٹالْنا

کسی نہ کسی طرح ذمہ داری سے بری کرنا ، برے یا بھلے سبکدوش کرنا۔

بیگار ٹالْنا

بے دلی سے کوئی کام کرنا، بلا اجرت کام برا بھلا کرکے کسی نہ کسی طرح اپنی جان چھڑانا

سُوکھا ٹالْنا

صاف جواب دینا ، ٹال دینا ، صاف اِنکار کرنا ۔

حُکْم ٹالْنا

حکم نہ ماننا ، نافرمانی کرنا ، کسی بات سے انکار کرنا

بُرا وَقت ٹالنا

مصیبت کے دن گزارنا، تکلیف کا زمانہ صبر کے ساتھ بسر کرنا

ہَنْسی میں ٹالنا

مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ، کسی بات کو ہلکے پھلکے انداز میں لینا ، مذاق میں بات کو ٹال دینا نیز اہمیت نہ دینا ، نظرانداز کر دینا ، غیر اہم سمجھنا ۔

آئی ہوئی ٹالْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

کِھلّی میں ٹالْنا

ہن٘سی میں اُڑانا، ہن٘سی مذاق میں ڈال دینا.

دَم سے ٹالْنا

حیلہ سے ہٹانا، دھوکے سے رخصت کرنا، ہنسی مذاق سے الگ کرنا

ہَنس کَر ٹالنا

بات کو ہنسی مذاق میں ختم کر دینا ؛ بات نظر انداز کر دینا ۔

مَسْخَری میں ٹالْنا

put off in joke, treat as a joke

آفت کو ٹالنا

مصیبت کو دور کرنا

آئی کو ٹالْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

ہَنسی مَذاق میں ٹالنا

بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

دَم دھاگے پَر ٹَالْنا

حیلہ حوالہ کرنا، دھوکے میں رکھنا

سَر سے ٹالْنا

ذمہ داری یا مُصیبت سے کسی نہ کسی طرح جان چُھڑانا ؛ دُور ، دفع کرنا ؛ باپ کاٹنا.

ہَنس ہَنْس کے ٹالنا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

سُوکھے پَر ٹالْنا

محروم رکھنا ، بے نیل مرام ، واپس کرنا ، کُچھ نہ دینا۔

کَل پَہ ٹالْنا

ٹال مٹول کرنا، التواء میں ڈالنا

ٹوٹْکوں سے گاج ٹالْنا

معمولی تدبیروں سے بڑا کام انجام دینا۔

مُصِیبَت کے دِن ٹالْنا

دُکھ، درد، تکلیف اور سختی کا زمانہ گزارنا، دُکھ کی مدت بسر کرنا، پریشانی کا دَور گزارنا، مصیبت کا زمانہ جھیلنا، جس بے حیائی سے پیٹ پالتا ہوں مصیبت کے دن ٹالتا ہوں ایسا جینا مرنے سے بدتر ہے

آفت سر سے ٹالنا

مصیبت رفع ہو جانا، تکلیف جاتے رہنا

آئی بَلا کو ٹالْنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا، دقت اور پریشانی کو ختم کرنا

سَر سے آفَت ٹالْنا

مُصیبت دُور کرنا ، مُشکل سے نجات حاصل کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم سے ٹالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم سے ٹالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone