تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے آفَت ٹالْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے آفَت ٹالْنا

مُصیبت دُور کرنا ، مُشکل سے نجات حاصل کرنا.

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

سَر سے ٹالْنا

ذمہ داری یا مُصیبت سے کسی نہ کسی طرح جان چُھڑانا ؛ دُور ، دفع کرنا ؛ باپ کاٹنا.

سَر سے بیگار ٹالْنا

ناپسندیدہ کام کرنے سے بچنا ، بے دلی سے کام کرنا ؛ پاپ کاٹنا

بَلا سَر سے ٹالْنا

مصیبت دور کرنا، ذمے داری سے (کسی نہ کسی طرح) عہدہ برآہونا

سَر سے بَلا ٹالْنا

مُشکل سے نِجات حاصل کرنا، کوئی کام بے دِلی سے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے آفَت ٹالْنا کے معانیدیکھیے

سَر سے آفَت ٹالْنا

sar se aafat Taalnaaसर से आफ़त टालना

محاورہ

سَر سے آفَت ٹالْنا کے اردو معانی

  • مُصیبت دُور کرنا ، مُشکل سے نجات حاصل کرنا.

सर से आफ़त टालना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत दूर करना, मुशकल से नजात हासिल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے آفَت ٹالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے آفَت ٹالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words