تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلال" کے متعقلہ نتائج

رِواج

کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا

رَِواجِ کار

طریقۂ کار ، کام کرنے کا انداز.

رِواج پَذِیر

رِواج پانے والا ، قابلِ قبول.

رِواجِ مُرْتَسَمَہ

قدیم جڑ پکڑی ہوئی رسم، نقش پکڑی ہوئی رِیت، پَرانے رسم و رواج

رِواجِ خاندانی

رِواج بَمَنْزِلَۂ قانُون

وہ دستور جو قانون برابر موثر ہو، ایسا رِواج جو قانون کا درجہ رکھتا ہو

رِواج پڑنا

کسی چیز کا معمول ہو جانا، عام دستور بن جانا

رِواج پَکَڑْنا

عام ہو جانا ، معمول بن جانا.

رِواجی

عام، رسمی، معمولی

رِواجی زَبان

بین الاقومی زبان، کوئی مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیال کا ذریعہ ہو، عام زبان

رِواجی نِشان

نقشے پر وہ خاص نشان ریل ، سڑک ، دریا ، سرحد ، جنگل اور کارخانہ وغیرہ کی نشاندہی کرتا ہے. (انگ:Conventional sign کا لفظی ترجمہ)

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

رِواجات

رسوم ، قاعدے ، دستور.

رِواجاً

بطور رسم، عام دستور کے مطابق

رِواج ہونا

مقبول ہونا ، چل پڑنا ، رائج ہونا.

رِواج اُٹْھنا

رسم کا ختم ہونا ، چلن برقرار نہ رہنا ، کسی جاری اور رائج چیز کا ہند یا ختم ہوجانا ، معمول نہ رہنا.

رِواج رَکْھنا

عِزّت رکھنا ، لاج رکھنا.

رِواج ڈالْنا

رائج کرنا ، قائم کرنا ، رسم ڈالنا.

رِواج چَلانا

حُکم یا قانون چلانا ، سِکّہ قائم کرنا.

رِواج پانا

رائج ہونا، جاری ہونا، عام ہونا، کسی چیز کا چلن ہونا، برتاؤ میں آنا

رِواج دینا

جاری یا عام کرنا، رائج کرنا، قائم کرنا، پھیلانا، رسم ڈالنا

دیسی رِواج

حَسْبِ رِواج

جوڑی رِواج

میل جول ، رہن سہن کے مُلکی یا عِلاقائی طور طریقے ، روایات .

عَدَمِ رِواج

دستور کا نہ ہونا، رسم کا نہ ہونا، چلن کا نہ ہونا

رَسْم و رِواج

دستور و قاعدہ، ریت رسم، رسمیں

رَسْم و رِوَاجِ عَالَم

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلال کے معانیدیکھیے

دَلال

dalaalदलाल

نیز - دَلّال

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: دَلَّ

دَلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخض جو مردوں کو عورتوں سے ملانے کا کام کرے، بھڑوا، دیوث، کٹنا
  • راجپوت قبیلہ کی ایک ذات

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو خریدار اور بیچنے والے کے بیچنے والے کو ملائے، سودا کرنے والا، آڑھتیا

شعر

English meaning of dalaal

Noun, Masculine

  • a man who controls prostitutes and arranges clients for them, taking part of their earnings in return, pimp
  • name of a tribe of Rajputs

Noun, Masculine

  • one who brings together the seller and the buyer, a broker, a salesman, middleman (in a business deal)

दलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो कामुक पुरुषों को पर-स्त्रियों से संभोग के लिए मिलाता है और उनसे धन प्राप्त करता है, कुटना, भड़वा
  • राजपूत जनजाति की एक जाति

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो किसी चीज के लेन-देन के समय क्रेता और विक्रेता के बीच में पड़कर उस वस्तु का दर या भाव निश्चित कराता या सौदा पक्का कराता हो और एक या दोनों पक्षों से अपनी सेवा के प्रतिफल में कुछ धन लेता हो, बिचौलिया, सौदा कराने वाला, कमीशन एजेंट

دَلال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone