تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخِیل" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں دَخِیل کے معانیدیکھیے

دَخِیل

daKHiilदख़ील

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: عروض

اشتقاق: دَخَلَ

دَخِیل کے اردو معانی

صفت

  • داخل جسے داخلہ مِل چکا ہو یا داخل ہو چکا ہو گُھسا ہوا
  • جسے کسی زبان میں اِخیتار یا قبول کر لیا گیا ہو، دوسری زبانوں سے کسی زبان میں شامل الفاظ
  • اثر و نفوذرکھنے والا، اثر انداز
  • عمل دخل رکھنے والا، روک ٹوک یا تبدیلی کا اِختیار رکھنے والا، صاحب اختیار، اثروالا
  • (مزاج یا طبیعت میں) دخل، رسائی یا عمل دخل رکھنے والا
  • دخل دینے والا، دست اندازی کرنے والا، بیچ میں پڑنے والا
  • جس کا تصرف اور قبضہ ہو، قابض، مُتصرفْ
  • داخلہ
  • (عروض) و ہ حرف جو حرف روی اور الفِ تاسیس کے درمیاں ہو جیسے مشاغل اور فاضل میں غ اور ض
  • مہمان، بے تکُّلف، دوست، ہم راز، واقف کا ر
  • شریک جرم

شعر

English meaning of daKHiil

Adjective

  • admitted, allowed entrance
  • friend, accomplice, guest
  • familiar, intimate, introduced
  • occupier, possessor, one who takes possession
  • one who has entered on possession (of)
  • one who has firm footing (in any business, post or office, etc.)
  • intruder, invader, meddling, interfering
  • one who meddles or interferes
  • possessing, occupying, in possession (of land, etc.)

दख़ील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे प्रवेश मिल चुका हो या प्रवेश पा चुका हो, घुसा हुआ
  • जिसे किसी भाषा में व्यवहार लाया गया हो या स्वीकृत कर लिया गया हो, दोसरी भाषा से किसी भाषा मै स्म्मिलित शब्द
  • प्रभाव रखने वाला, प्रभावशाली
  • अधिकार और वर्चस्व रखने वाला, रोक-टोक या परिवर्तन का अधिकार रखने वाला,अधिकारिक और प्रभावशाली
  • (मांसिकता और स्वभाव में) पहुँच, रसाई और अधिकार रखने वाला
  • हस्तक्षेप करने वाला, छेड़-छाड़ करने वाला, मध्यस्थता करने वाला
  • जिसका अधिकार हो, अधिकार
  • प्रवेश
  • वह अक्षर जो किसी पद के अनुप्रास के अंतिम अक्षर की आवृत्ति जो अनिवार्य है और इससे पहले मध्य में आए
  • जिसका किसी संपत्ति या वस्तु पर अधिकार या कब्ज़ा हो, अधिकार रखने वाला
  • बीच में पड़ने वाला, दख़ल देने वाला, दस्त अंदाज़ी करने वाला

دَخِیل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَخِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَخِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone