تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَجّال" کے متعقلہ نتائج

دَجّال

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت تک بہت سے دجّال پیدا ہوں گے، ایک دجّال قرب قیامت میں پیدا ہوگا جو تشدد اور دین کی مخالفت اور بِیخ کنی کی کوشش کرے گا اور کانا ہوگا، لفظ دجّال سے عموماً یہی دجّال مراد لیتے ہیں جس کا پیدا ہونا قیامت کی سب سے بڑی نشانیوں میں سے ہے، اور یہ مسیح ہونے کا دعویٰ کرے گا، مسیح کذاب

دَجّالی

دجّال (رک) سے منسوب ، جُھوٹا ، خراب ، بِگڑا ہوا .

دَجّالِیَّت

جُھوٹ، کِذب و اِفترا، مکاری

خَر دَجّال

دجَال کی سواری کا گدھا، مشہور ہے کہ قیامت کے دن دجال گدھے پر سوار ہو کر آئے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَجّال کے معانیدیکھیے

دَجّال

dajjaalदज्जाल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اسلامیات

  • Roman
  • Urdu

دَجّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت تک بہت سے دجّال پیدا ہوں گے، ایک دجّال قرب قیامت میں پیدا ہوگا جو تشدد اور دین کی مخالفت اور بِیخ کنی کی کوشش کرے گا اور کانا ہوگا، لفظ دجّال سے عموماً یہی دجّال مراد لیتے ہیں جس کا پیدا ہونا قیامت کی سب سے بڑی نشانیوں میں سے ہے، اور یہ مسیح ہونے کا دعویٰ کرے گا، مسیح کذاب
  • طلا، سونا، زر

صفت

  • دھوکے باز، ملمع ساز
  • (مجازاً) جھوٹا، مکّار
  • تیغ جوہردار
  • کانا
  • بدہیئت اور قوی ہیکل آدمی

شعر

Urdu meaning of dajjaal

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n ka aqiidaa hai ki qiyaamat tak bahut se dajjaal paida honge, ek dajjaal qurab qiyaamat me.n paida hogaa jo tashaddud aur diin kii muKhaalifat aur beKhaknii kii koshish karegaa aur kaanaa hogaa, lafz dajjaal se umuuman yahii dajjaal muraad lete hai.n jis ka paida honaa qiyaamat kii sab se ba.Dii nishaaniiyo.n me.n se hai, aur ye masiih hone ka daavaa karegaa, masiih kazzaab
  • tillaa, sonaa, zar
  • dhoke baaz, mulammaasaaz
  • (majaazan) jhuuTaa, makkaar
  • teG jauhardaar
  • kaanaa
  • bad haiyat aur qavii haikal aadamii

English meaning of dajjaal

Noun, Masculine

  • Antichrist, who shall be one-eyed and appear before the Second Coming of Jesus Christ
  • gold

Adjective

  • a great deceiver
  • (Metaphorically) a great liar, one who conceals the truth, an impostor
  • sharp sword
  • having one eye, a one-eyed man
  • ugly

दज्जाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुसलमानों के मतानुसार एक व्यक्ति जो क़ियामत से कुछ पहले पैदा होगा और यीशु होने का दावा करेगा
  • सोना, स्वर्ण

विशेषण

  • बहुत बड़ा छली, मायावी, धोखेबाज या धूर्त
  • ( मजाज़न) झूटा, मक्कार
  • तेज़ धार वाली तलवार, धारदार तलवार
  • काना
  • कुरूप, भद्दा और हुष्टपुष्ट व्यक्ति

دَجّال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَجّال

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت تک بہت سے دجّال پیدا ہوں گے، ایک دجّال قرب قیامت میں پیدا ہوگا جو تشدد اور دین کی مخالفت اور بِیخ کنی کی کوشش کرے گا اور کانا ہوگا، لفظ دجّال سے عموماً یہی دجّال مراد لیتے ہیں جس کا پیدا ہونا قیامت کی سب سے بڑی نشانیوں میں سے ہے، اور یہ مسیح ہونے کا دعویٰ کرے گا، مسیح کذاب

دَجّالی

دجّال (رک) سے منسوب ، جُھوٹا ، خراب ، بِگڑا ہوا .

دَجّالِیَّت

جُھوٹ، کِذب و اِفترا، مکاری

خَر دَجّال

دجَال کی سواری کا گدھا، مشہور ہے کہ قیامت کے دن دجال گدھے پر سوار ہو کر آئے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَجّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَجّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone