تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَہْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْر کے معانیدیکھیے
دَہْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیا، کائنات
- زمانہ، عصر
- زمین، میدان
- بہت لمبا وقت مدّت، ابتدائے آفرینش
- قسمت، نصیبا، اتفاق، بد قسمتی، خطرہ، حفاظت، تردّد، فِکر
- طرز، طریقہ، رسم، رواج،
شعر
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
وہ حادثے بھی دہر میں ہم پر گزر گئے
جینے کی آرزو میں کئی بار مر گئے
عدم سے دہر میں آنا کسے گوارا تھا
کشاں کشاں مجھے لائی ہے آرزو تیری
English meaning of dahr
Noun, Masculine
- the world, the universe
- age, time
- adversity, calamity, danger,
- long period of time
- fortune
- custom, manner
दहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संसार, दुनिया, समय
- काल, समय, दुनिया, जगत
- काल, समय, वक्त, युग, क़र्न।
- काल, समय, वक्त, युग, क़र्न।
دَہْر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَہْر)
دَہْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔