تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَبْرا" کے متعقلہ نتائج

غَدِیر

تالاب، جوہڑ، وہ نشیبی جگہ، جس میں برسات کا پانی جمع ہوجائے

غَدِیرَہ

गुंधी हुई चोटी, गुंधे हुए बाल ।।

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

غَدیرُ الخُم

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

عِیدِ غَدِیر

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَبْرا کے معانیدیکھیے

ڈَبْرا

Dabraaडब्रा

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

ڈَبْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُتھلا گڑھا جس میں پانی بھر جاتا ہے ، چھوٹا کچّا تالاب ، کنڈ.
  • تالاب یا دریا کے کناروں کے قریب ایسے گڑھے جو پانی کے چڑھاؤ سے بھر جائیں اور جو مچھلیاں اس میں آئیں وہ وہیں رہ جائیں اور آسانی سے پکڑی جا سکیں.
  • (مجازاً) خون جمع ہونے کی جگہ ، خون کا تَھکَا.
  • (معماری) معمولی ان گھڑت پتّھر جو ادنیٰ قسم کے پتّھر کی چنائی اور بھرتی کے کام میں آئیں ، پتھر کا ایسا معمولی ٹکڑا جس کا کوئی رُخ سِیدھا اور چورس نہ ہو

Urdu meaning of Dabraa

  • Roman
  • Urdu

  • uthlaa ga.Dhaa jis me.n paanii bhar jaataa hai, chhoTaa kachchaa taalaab, kunD
  • taalaab ya dariyaa ke kinaaro.n ke qariib a.ise ga.Dhe jo paanii ke cha.Dhaa.o se bhar jaa.e.n aur jo machhliyaa.n is me.n aa.e.n vo vahii.n rah jaa.e.n aur aasaanii se pak.Dii ja sakii.n
  • (majaazan) Khuun jamaa hone kii jagah, Khuun ka thakaa
  • (maamaarii) maamuulii in gha.Dat patthাra jo adnaa kism ke patthাra kii chinaa.ii aur bhartii ke kaam me.n aa.e.n, patthar ka a.isaa maamuulii Tuk.Daa jis ka ko.ii ruKh siidhaa aur chauras na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَدِیر

تالاب، جوہڑ، وہ نشیبی جگہ، جس میں برسات کا پانی جمع ہوجائے

غَدِیرَہ

गुंधी हुई चोटी, गुंधे हुए बाल ।।

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

غَدیرُ الخُم

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

عِیدِ غَدِیر

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَبْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَبْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone