تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَب ہَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَب ہَری کے معانیدیکھیے
موضوعات: کاشتکاری
دَب ہَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کاشت کاری) بیج کو مٹی میں دبانے والا ہلکی قسم کا چھوٹا ہل جس میں پھار کی جگہ تختہ لگا ہوتا ہے جو بونے کے بعد کھیت میں پھیرا جاتا ہے جس سے بیج پر مٹی چڑھ جاتی ہے، دبی ہر.
दब-हरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (कृषि) बीज को मिट्टी में दबाने वाला हल्की प्रकार का छोटा हल जिसमें फार की जगह तख़्ता लगा होता है जो बोने के बाद खेत में फेरा जाता है जिससे बीज पर मिटटी चढ़ जाती है, दबी हर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَب ہَری)
دَب ہَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔