تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے" کے متعقلہ نتائج

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے کے معانیدیکھیے

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

daataa ke das haath aur dene ke sau bahaaneदाता के दस हाथ और देने के सौ बहाने

ضرب المثل

Roman

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے کے اردو معانی

  • خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

Urdu meaning of daataa ke das haath aur dene ke sau bahaane

Roman

  • Khudaa jab dene par aataa hai to sau tarah se detaa hai, is ke dene ke beshumaar zaraa.e hai.n

दाता के दस हाथ और देने के सौ बहाने के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर जब देने पर आता है तो सौ तरह से देता है, उसके देने के असंख्य रास्ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone