تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داراب" کے متعقلہ نتائج

داراب

شہنشاہ ایران دارا کا باپ جو خاندان کیانیاں کا آٹھواں بادشاہ تھا

دارابی

وہ گاڑی جس پر توپ کھین٘چ کر لے جاتے ہیں

دُہرا بَدن

موٹا بدن، بھرا جسم

دُہْرا بانْدْھنا

پتن٘گ بازی کا ایک دان٘و جس میں پتن٘گ کے جھول سے مِلا کر پتن٘گ کو کھینچ کر سیدھا اُوپر کو اُٹھاتے ہیں جس سے اُوپر کا جھول تلوار کی طرح کاٹ کرتا ہے

دارِ عِبادَتی

پرستش یا عِبادت کرنے کی جگہ، عِبادت گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں داراب کے معانیدیکھیے

داراب

daaraabदाराब

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: راجا

Roman

داراب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہنشاہ ایران دارا کا باپ جو خاندان کیانیاں کا آٹھواں بادشاہ تھا
  • شان و شوکت
  • فخ، غرور
  • لڑائی کا شور
  • محافظ، مددگار
  • والی

شعر

Urdu meaning of daaraab

Roman

  • shahanshaah i.iraan daara ka baap jo Khaandaan kyaaniiyaa.n ka aaThvaa.n baadashaah tha
  • shaan-o-shaukat
  • faKhKh, Garuur
  • la.Daa.ii ka shor
  • muhaafiz, madadgaar
  • vaalii

English meaning of daaraab

Noun, Masculine

  • a Persian king who was the father of Darius and eighth king of the Kayanian dynasty
  • pomp, pride

दाराब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داراب

شہنشاہ ایران دارا کا باپ جو خاندان کیانیاں کا آٹھواں بادشاہ تھا

دارابی

وہ گاڑی جس پر توپ کھین٘چ کر لے جاتے ہیں

دُہرا بَدن

موٹا بدن، بھرا جسم

دُہْرا بانْدْھنا

پتن٘گ بازی کا ایک دان٘و جس میں پتن٘گ کے جھول سے مِلا کر پتن٘گ کو کھینچ کر سیدھا اُوپر کو اُٹھاتے ہیں جس سے اُوپر کا جھول تلوار کی طرح کاٹ کرتا ہے

دارِ عِبادَتی

پرستش یا عِبادت کرنے کی جگہ، عِبادت گاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

داراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone