تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دارِ فَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دارِ فَنا کے معانیدیکھیے
دارِ فَنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دارفانی، دنیا، عالم
شعر
یوں ہنستے ہنستے دار فنا سے چلا ہے وہ
جیسے سفر نصیب ہو ارض حجاز کا
ثبات اس کو نہیں پھر بھی فدا ہے حضرت انساں
جو یہ دار فنا دار بقا ہوتا تو کیا ہوتا
دائم آباد رہے دار فنا کے باسی
فکر میں روح بقایاب سمونے والے
English meaning of daar-e-fanaa
Noun, Masculine
- the abode of perishableness, the perishable abode, the world
दार-ए-फ़ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नश्वर संसार, दुनिया
دارِ فَنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دارِ فَنا)
دارِ فَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔