تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانت پِیسْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانت پِیسْنا کے معانیدیکھیے
دانت پِیسْنا کے اردو معانی
- اُوپر اور نیچے کے دان٘توں کو ملا کر حرکت دینا ، گِھسنا ، (سوتے میں بعض لوگ (بیشتر بچّے) یہ فعل کرتے ہیں جسے عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں).
- بہت زیادہ غصّہ کرنا ، غصّہ دکھانا.
- اذّیت پہن٘چانا ، ایذا رسانی کا ارادہ کرنا.
- پچھتانا ، پشیمان ہونا ، کُڑھنا.
- عاجزی کرنا ، معافی مان٘گنا.
- اوپر اور نیچے کے دان٘توں کو آپس میں رگڑنا.
- انتہائی غصّے کی حالت کو ظاہر کرنا ، بس نہ چلنا اور دان٘ت پیس کر رہ جانا.
English meaning of daa.nt piisnaa
- to gnash the teeth (in anger), to grin
दाँत पीसना के हिंदी अर्थ
- ऊपर और नीचे के दाँतों को आपस में रगड़ना
- अज़ियत पहुंचाना, ईज़ा रसानी का इरादा करना
- आजिज़ी करना, माफ़ी माँगना
- इंतिहाई गुस्से की हालत को ज़ाहिर करना, बस ना चलना और दांत पीस कर रह जाना
- ऊओपर और नीचे के दाँतों को मिला कर हरकत देना, घुसना, (सोते में बाअज़ लोग (बेशतर बच्चे) ये फे़अल करते हैं जिसे औरतें मनहूस ख़्याल करती हैं)
- पछताना, पशेमान होना, कुढ़ना
- बहुत ज़्यादा गु़स्सा करना, गु़स्सा दिखाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانت پِیسْنا)
دانت پِیسْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔