تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانٹ" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانٹ کے معانیدیکھیے

ڈانٹ

Daa.nTडाँट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: خراد

Roman

ڈانٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھرکی، جھڑکی
  • (خراد) بندوق کی نال میں سوراخ کرنے کا خاص قسم کا مروڑی دار کٹاؤ کا فولادی برما جس میں سے لوہے کا بُرادہ باہر نکلتا رہے، سنبہ

شعر

Urdu meaning of Daa.nT

  • vo saKht aavaaz jo kisii ko kisii kaam se baaz rakhe, dhamkii, ghar kii, jhi.Dkii
  • (Kharraad) banduuq kii naal me.n suuraaKh karne ka Khaas kism ka maro.Diidaar kaTaa.uu ka faulaadii barmaa jis me.n se lohe ka buraadaa baahar nikaltaa rahe, sanbaa

English meaning of Daa.nT

Noun, Feminine

डाँट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone