تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانائی کے معانیدیکھیے
دانائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عقل، عقل مندی، ہوشیاری
- بُزرگی، بڑائی
شعر
بھری دنیا میں فقط مجھ سے نگاہیں نہ چرا
عشق پر بس نہ چلے گا تری دانائی کا
میں جب قتیلؔ اپنا سب کچھ لٹا چکا ہوں
اب میرا پیار مجھ سے دانائی چاہتا ہے
عمر کا لمبا حصہ کر کے دانائی کے نام
ہم بھی اب یہ سوچ رہے ہیں پاگل ہو جائیں
English meaning of daanaa.ii
Noun, Feminine
दानाई के हिंदी अर्थ
دانائی کے مترادفات
دانائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانائی)
دانائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔