تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن٘گ دانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گ دانَہ کے معانیدیکھیے
سَن٘گ دانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرند کا اصل معدہ جو اس کے پیٹ میں آنتوں کے آخری حِصّہ میں لگا ہتا ہے ، اس میں باریک کنکر بھرے ہوتے ہیں ، جب پوٹے سے کھائی ہوئی غِذا اس میں پہن٘چتی ہے تو کنکریوں کی اپس کی رگڑ سے ہضم ہوتی رہتی ہے ، ادویات میں بھی مُستعمل.
- کمہار کارخانہ ؛ بتکدہ ؛ بُت تراش.
- پرندے کا معدہ، پوٹا
English meaning of sang-daana
Noun, Masculine
- gizzard
संग-दाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पक्षी का पेट, पोटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن٘گ دانَہ)
سَن٘گ دانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔