تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن میں چُھپنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھانکْنا

کسی چیزکوچُھپانے کے لیے کوئی دوسری چیزاس پررکھنا یا پھیلانا، پوشش ڈالنا، بند کرنا

دُھنَکْنا

روئی یا اُون دُھننا

ڈَھنکْنا

چُھپانا، ڈھن٘پنا، پوشیدہ کرنا، سرپوش، ڈھکَن

ڈَھنکانا

بہلانا ، جُھوٹی تسلی دینا.

دَھونکْنا

کسی سُلگتی ہوئی چیز کو ہوا دے کر یا پھون٘ک مار کر جلانا

دَھونکانا

دہکانا ، زوردار آگ بنانا ، لپٹیں اُٹھانا ، دھون٘کنی سے پُھون٘کْنا .

دھونکنی

کھال کی تھیلی یا دھات کی نال وغیرہ جس میں ہوا بھر کر قلعی گر آگ بھڑکاتے ہیں .

دِھنکانا

کمی بیشی کی لیے جھگڑنا ، مان٘گنا ، لینا.

دُھنکْنی

رک : دھون٘کْنی.

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

مُنْھ ڈھانْکنا

۔۱۔مُنھ چھپانا۔ مُنھ پر پردہ ڈالنا۔ ؎ ۲۔بین کرنا۔ میّت پر رونا۔ ؎

مُنہ ڈھانْکنا

بین کرنا ، میت پر رونا ، نوحہ کرنا ، گریہ و زاری کرنا ، ماتم کرنا ، ُپرسہ دینا ۔

پَرْدَہ ڈھانْکنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا، اخفائے راز کرنا

عَیب ڈھانکْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

سَر ڈَھانْکنا

ازالۂ بکارت کرنا، جماع کرنا (دوشیزہ کے ساتھ)، زِنا بالجبر کرنا، کنوارپن ختم کرنا

تَن ڈھانْکْنا

ستر پوشی کرنا، ضرورت بھر کپڑا پہننا

سَتْر ڈھانکْنا

ستر چُھپانا.

دامَن تَلے ڈھانْکْنا

پناہ میں لینا، عیب ڈھانکنا، حفاظت کرنا، پرورش کرنا، سرپرستی میں لینا، پالنا

دامَن سے مُنہ ڈھانکنا

حجاب کرنا

مُنہ کو دامَن سے ڈھانْکْنا

منھ پر دامن یا کوئی کپڑا ڈالنا ، منھ چھپانا ، پردہ کرنا ، شرمانا ۔

آگ کو دامَن سے ڈَھانْکنا

بات کو اس طرح چھپانا کو اورافشا ہوجائے

دَھونکْنی دَھونکْنا

(مجازاً) شیخی یا بڑائی ظاہر کرنا ، بڑ ہان٘کنا .

دَھونکْنی لَگْنا

دم کا پھولنا، ہانْپنا، سانس اُکھڑنا، سانس زور سے چلنا

دَھونکْنی چَلْنا

سانس کا زور زور سے چلنا ، سانس کا پھولنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا .

دَھونکْنی لَگانا

دھون٘کنا ، دھون٘کنی چلانا .

رُوئی دُھنَکْنا

روئی کو ناںت سے صاف کرنا، روئیں روئیں جدا کرنا

کھال دَھونکْنا

دھون٘کنی چلانا ، آگ تیز کرنا ، بھٹّی دہکانا ، آن٘چ تیز کرنا.

آگ جانے لوہار جانے دھونکنے والے کی بلا جانے

حکم دینے والا ذمہ دار ہے، حکم کی تعمیل کرنے والے کا کوئی قصور نہیں

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

پانی کی دَھونکْنی لَگْنا

مسلسل پیاس کی شدّت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن میں چُھپنا کے معانیدیکھیے

دامَن میں چُھپنا

daaman me.n chhupnaaदामन में छुपना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دامَن میں چُھپنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • دامن میں چھپانا کا لازم، پناہ لینا، سہارا لینا

Urdu meaning of daaman me.n chhupnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daaman me.n chhupaanaa ka laazim, panaah lenaa, sahaara lenaa

दामन में छुपना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • पनाह लेना, सहारा लेना, आश्रय लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھانکْنا

کسی چیزکوچُھپانے کے لیے کوئی دوسری چیزاس پررکھنا یا پھیلانا، پوشش ڈالنا، بند کرنا

دُھنَکْنا

روئی یا اُون دُھننا

ڈَھنکْنا

چُھپانا، ڈھن٘پنا، پوشیدہ کرنا، سرپوش، ڈھکَن

ڈَھنکانا

بہلانا ، جُھوٹی تسلی دینا.

دَھونکْنا

کسی سُلگتی ہوئی چیز کو ہوا دے کر یا پھون٘ک مار کر جلانا

دَھونکانا

دہکانا ، زوردار آگ بنانا ، لپٹیں اُٹھانا ، دھون٘کنی سے پُھون٘کْنا .

دھونکنی

کھال کی تھیلی یا دھات کی نال وغیرہ جس میں ہوا بھر کر قلعی گر آگ بھڑکاتے ہیں .

دِھنکانا

کمی بیشی کی لیے جھگڑنا ، مان٘گنا ، لینا.

دُھنکْنی

رک : دھون٘کْنی.

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

مُنْھ ڈھانْکنا

۔۱۔مُنھ چھپانا۔ مُنھ پر پردہ ڈالنا۔ ؎ ۲۔بین کرنا۔ میّت پر رونا۔ ؎

مُنہ ڈھانْکنا

بین کرنا ، میت پر رونا ، نوحہ کرنا ، گریہ و زاری کرنا ، ماتم کرنا ، ُپرسہ دینا ۔

پَرْدَہ ڈھانْکنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا، اخفائے راز کرنا

عَیب ڈھانکْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

سَر ڈَھانْکنا

ازالۂ بکارت کرنا، جماع کرنا (دوشیزہ کے ساتھ)، زِنا بالجبر کرنا، کنوارپن ختم کرنا

تَن ڈھانْکْنا

ستر پوشی کرنا، ضرورت بھر کپڑا پہننا

سَتْر ڈھانکْنا

ستر چُھپانا.

دامَن تَلے ڈھانْکْنا

پناہ میں لینا، عیب ڈھانکنا، حفاظت کرنا، پرورش کرنا، سرپرستی میں لینا، پالنا

دامَن سے مُنہ ڈھانکنا

حجاب کرنا

مُنہ کو دامَن سے ڈھانْکْنا

منھ پر دامن یا کوئی کپڑا ڈالنا ، منھ چھپانا ، پردہ کرنا ، شرمانا ۔

آگ کو دامَن سے ڈَھانْکنا

بات کو اس طرح چھپانا کو اورافشا ہوجائے

دَھونکْنی دَھونکْنا

(مجازاً) شیخی یا بڑائی ظاہر کرنا ، بڑ ہان٘کنا .

دَھونکْنی لَگْنا

دم کا پھولنا، ہانْپنا، سانس اُکھڑنا، سانس زور سے چلنا

دَھونکْنی چَلْنا

سانس کا زور زور سے چلنا ، سانس کا پھولنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا .

دَھونکْنی لَگانا

دھون٘کنا ، دھون٘کنی چلانا .

رُوئی دُھنَکْنا

روئی کو ناںت سے صاف کرنا، روئیں روئیں جدا کرنا

کھال دَھونکْنا

دھون٘کنی چلانا ، آگ تیز کرنا ، بھٹّی دہکانا ، آن٘چ تیز کرنا.

آگ جانے لوہار جانے دھونکنے والے کی بلا جانے

حکم دینے والا ذمہ دار ہے، حکم کی تعمیل کرنے والے کا کوئی قصور نہیں

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

پانی کی دَھونکْنی لَگْنا

مسلسل پیاس کی شدّت ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن میں چُھپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن میں چُھپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone