تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامَن گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن گِیر کے معانیدیکھیے
دامَن گِیر کے اردو معانی
صفت
- دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)
- (دامن پکڑ کر) ظلم یا زیادتی وغیرہ کی شکایت کرنے والا، انصاف، حفاظت، مدد وغیرہ کے لیے کسی کا دامن پکڑنے والا، دامن پکڑ کر روکنے والا، مدد چاہنے والا، حمایت چاہنے والا، مدعی، فریادی، داد خواہ
- ایسا خیال، شوق یا جذبہ وغیرہ جو کسی فعل پر ابھارے اور آمادہ کرے
- اپنی جانب کھینچنے والا، متوجہ کرنے والا
- مزاحم، روکنے والا
شعر
ہمیں ہر وقت یہ احساس دامن گیر رہتا ہے
پڑے ہیں ڈھیر سارے کام اور مہلت ذرا سی ہے
دیکھ دامن گیر محشر میں ترے ہوئیں گے ہم
خوں ہمارا اپنے دامن سے نہ اے قاتل چھڑا
اب وہاں دامن کشی کی فکر دامن گیر ہے
یہ مرے خواب محبت کی نئی تعبیر ہے
English meaning of daaman-giir
दामन-गीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दामन पकड़ने वाला, दामन से लगा हुआ (वह विचार, जोश या कठिनाई आदि जो रुकावट उत्पन्न करे)
- ( दामन पकड़ कर) अत्याचार या हठधर्मी आदि की शिकायत करने वाला, फ़रियादी, न्याय का इच्छुक
- ऐस विचार, शौक़ या जज़्बा आदि जो किसी क्रिया पर उभारे
- अपनी ओर आकर्शित करने वाला, धान आकर्शित करने वाला
- रोकने वाला
دامَن گِیر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامَن گِیر)
دامَن گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔