تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دال روٹی" کے متعقلہ نتائج

روٹی

کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان

رَوٹی

چھپر پڑا ہوا مکان جو بالا خانے پر بناتے ہیں (صحیح راوٹی)

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

روٹی مَیَسَّر ہونا

کھانا مِلنا ، خوراک مِلنا.

روٹی کَچّی ہونا

کسی کا ظاہر و باطن یکساں نہ ہونا ، مُنافق ہونا.

روٹی کا سَہارا ہونا

کھانے پینے کا ذریعہ نکلنا ، روزگار ملنا.

روٹی کھانے کو نَہ ہونا

بالکل مُفلس ہونا.

روٹی کی جَگَہ اُپْلا کھانا

فضول بات کرنا

روٹی ٹھونکْنا

بد دِلی یا بدسلیقگی سے یا زبردستی روٹی پکانا.

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

روٹی کی جَگَہ اُپْلے کھاتے ہیں

ناز پروردہ مصبیت میں مُبتلا ہیں .

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

روٹی دال میں خُوش رَہنا

آسودہ حال رہنا.

روٹی والا ہے

مالدار ہے ، کھاتی پیتی اسامی ہے.

روٹی کو رووے، کَھپْڑی کو ٹوہوے

روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.

روٹی سینکنا

توے پر پکنے کے بعد روٹی کو کوئلوں پر رکھ کر پُھلا دینا.

روٹی نَہ کَپْڑا سینت سینت کا بُھتْرا

مُفت میں قبضہ یا اِختیار جتاتا ہے ، دیتا دِلاتا کچھ نہیں.

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا

ایسے ناکارہ شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو مُفت خوری کے باوجود رُعب جمائے یا اکڑفوں دِکھائے.

رُوٹِی کو چُوچِی کَہْنا

(Figurative, Ironic) be a child

روٹی کَرنا

خوشی یا غمی کی تقریب میں لوگوں کو کھانا کِھلانا ، برادری کی ضِیافت کرنا (خاص کر کسی کی وفات کے چند روز بعد جو کھانا کِیا جاتا ہے اس کی نسبت زیادہ بولتے ہیں).

روٹی بَٹنا

روٹی تقسیم ہونا ؛ اتفاق کر لینے کی ایک رسم.

روٹی چَلْنا

کھانے پینے کا اِنتظام ہونا ، کھانے پینے کا پُورا پڑنا ، گُزر بسر ہونا.

روٹی ٹُکْڑا

کھانا پینا ، کھانا.

روٹی بَنْنا

کھانا پکنا، رسوئی تیار ہونا.

روٹی کَپڑْا

نان نفقہ، کھانے اور کپڑے کا انتظام، روزمرہ کا خرچ

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

روٹی ڈالْنا

روٹی پکانا، روٹی توے پر سین٘کنا

روٹی چوٹْٹا

(عور) وہ شوہر جو بیوی کو نان نفقہ دینے میں کوتاہی کرے.

روٹی بَنانا

کھانا پکانا ، رسوئی کرنا.

روٹی کَمانا

معاش پیدا کرنا ، روزی حاصل کرنا.

روٹی پَکانا

روٹی تیّار کرنا، کھانا تیّار کرنا، کھانا بنانا

روٹی گَئی مُنہ میں ذات گَئی گُوہ میں

نِیچ ذات سے شادی کرنے یا عیسائی یا مُسلمان ہوجانے کے موقع پر کہتے ہیں ، خوشحالی یا رِزق کی خاطر انسان ذلیل کام بھی کر گزرتا ہے.

روٹی چُپَڑْنا

روٹی پر گھی لگانا

روٹیشَن

محوری گردش ، چکّر.

روٹی سے لَگْنا

روزگار مِلنا ، ذریعۂ معاش حاصل ہونا.

روٹی اُڑ جانا

رِزق ناپید ہونا ، رِزق ختم ہو جانا.

روٹِیوں کا سَہارا

روٹیوں کا ٹھکانا ، روزی کا انتظام ، گزر بسر کا ذریعہ.

روٹی توڑ

مفت خور، دوسروں کے دسترخوان پر کھانا کھانے والا

روٹی دال

نان نفقہ، کھانے پینے کا خرچ

روٹی چور

(عور) وہ شوہر جو بیوی کو نان نفقہ دینے میں کوتاہی کرے.

روٹی سے لَگانا

روزگار یا مُلازمت دِلانا ، کسی کے لیے روزی یا روزینہ مقرر کرانا.

روٹِیوں کے لالے ہونا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹی جانا

گُزر اوقات کا سہارا جانا.

روٹی قِسْمَت کی حُقَّہ پاؤں دَوڑی کا

روٹی تو قسمت سے مِلتی ہے مگر حُقّہ (یعنی عیش) اسے مِلتا ہے جو دوڑ دُھوپ کرے .

روٹی کَما کھانا

رزق حاصل کرنا، محنت مزدوری کرنا

روٹی کَپْڑا دینا

نان نفقہ دینا، خوراک اور پوشاک دینا

روٹی کَپْڑا لینا

عورت کا خاوند سے علٰیحدہ ہونے پر نان و نفقہ لینا.

روٹی دینا

کسی تقریب پر برادری وغیرہ کو کھانا کِھلانا

روٹِیاں سِیدھی ہونا

کھانا مِلنا، روزی حاصل ہونا، گزربسر ہونا

روٹی والا

نانبائی، روٹی پکانے والا، روٹی بیچنے والا

روٹی لینا

کسی کو بے روزگار کر دینا ، کسی کی روزی چھین لینا.

روٹی پانا

روزی پانا ، آزوقہ پانا.

روٹی پانی

کھانا پینا ، معاش ، روزی.

روٹی دیوا

روزی رساں، رزق دینے والا، کھانا کِھلانے والا شخص

روٹی پونا

(ہندو) روٹی پکانا.

روٹِیوں کو مُحتاج ہونا

مُفلس ہونا ، غریب ہونا ، کنگال ہونا ؛ بے روزگار ہونا.

روٹی پَر روٹی رَکھ کَر کھانا

فارغ البالی سے زندگی بسر کرنا ، اطمینان سے زندگی گُزارنا.

روٹیری موشَن

محوری گردش.

روٹی دال سے خُوش

آسودہ ، خوش حال.

اردو، انگلش اور ہندی میں دال روٹی کے معانیدیکھیے

دال روٹی

daal-roTiiदाल-रोटी

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

دال روٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اِنکساری ظاہر کرنے کے لیے) معمولی درجے کا کھانا پینا معمولی یا اوسط درجے کی خوراک
  • (مجازاً) روز روز کی بات، روز کا معمول

شعر

Urdu meaning of daal-roTii

  • Roman
  • Urdu

  • (inakisaarii zaahir karne ke li.e) maamuulii darje ka khaanaa piina maamuulii ya ausat darje kii Khuraak
  • (majaazan) roz roz kii baat, roz ka maamuul

English meaning of daal-roTii

Noun, Feminine

  • pulse and bread, simple meal

दाल-रोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीविका या उसका साधन, मुहा० दाल-रोटी चलना जीविका निर्वाह होना, रोज़ रोज़ की बात, नित्य का साधारण भोजन, जैसे किराए की आमदनी से ही उनकी दाल-रोटी चलती है, दाल-रोटी से खुश, जिसे साधारण भोजन मिलने में कोई कष्ट न होता हो

دال روٹی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روٹی

کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان

رَوٹی

چھپر پڑا ہوا مکان جو بالا خانے پر بناتے ہیں (صحیح راوٹی)

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

روٹی مَیَسَّر ہونا

کھانا مِلنا ، خوراک مِلنا.

روٹی کَچّی ہونا

کسی کا ظاہر و باطن یکساں نہ ہونا ، مُنافق ہونا.

روٹی کا سَہارا ہونا

کھانے پینے کا ذریعہ نکلنا ، روزگار ملنا.

روٹی کھانے کو نَہ ہونا

بالکل مُفلس ہونا.

روٹی کی جَگَہ اُپْلا کھانا

فضول بات کرنا

روٹی ٹھونکْنا

بد دِلی یا بدسلیقگی سے یا زبردستی روٹی پکانا.

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

روٹی کی جَگَہ اُپْلے کھاتے ہیں

ناز پروردہ مصبیت میں مُبتلا ہیں .

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

روٹی دال میں خُوش رَہنا

آسودہ حال رہنا.

روٹی والا ہے

مالدار ہے ، کھاتی پیتی اسامی ہے.

روٹی کو رووے، کَھپْڑی کو ٹوہوے

روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.

روٹی سینکنا

توے پر پکنے کے بعد روٹی کو کوئلوں پر رکھ کر پُھلا دینا.

روٹی نَہ کَپْڑا سینت سینت کا بُھتْرا

مُفت میں قبضہ یا اِختیار جتاتا ہے ، دیتا دِلاتا کچھ نہیں.

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا

ایسے ناکارہ شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو مُفت خوری کے باوجود رُعب جمائے یا اکڑفوں دِکھائے.

رُوٹِی کو چُوچِی کَہْنا

(Figurative, Ironic) be a child

روٹی کَرنا

خوشی یا غمی کی تقریب میں لوگوں کو کھانا کِھلانا ، برادری کی ضِیافت کرنا (خاص کر کسی کی وفات کے چند روز بعد جو کھانا کِیا جاتا ہے اس کی نسبت زیادہ بولتے ہیں).

روٹی بَٹنا

روٹی تقسیم ہونا ؛ اتفاق کر لینے کی ایک رسم.

روٹی چَلْنا

کھانے پینے کا اِنتظام ہونا ، کھانے پینے کا پُورا پڑنا ، گُزر بسر ہونا.

روٹی ٹُکْڑا

کھانا پینا ، کھانا.

روٹی بَنْنا

کھانا پکنا، رسوئی تیار ہونا.

روٹی کَپڑْا

نان نفقہ، کھانے اور کپڑے کا انتظام، روزمرہ کا خرچ

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

روٹی ڈالْنا

روٹی پکانا، روٹی توے پر سین٘کنا

روٹی چوٹْٹا

(عور) وہ شوہر جو بیوی کو نان نفقہ دینے میں کوتاہی کرے.

روٹی بَنانا

کھانا پکانا ، رسوئی کرنا.

روٹی کَمانا

معاش پیدا کرنا ، روزی حاصل کرنا.

روٹی پَکانا

روٹی تیّار کرنا، کھانا تیّار کرنا، کھانا بنانا

روٹی گَئی مُنہ میں ذات گَئی گُوہ میں

نِیچ ذات سے شادی کرنے یا عیسائی یا مُسلمان ہوجانے کے موقع پر کہتے ہیں ، خوشحالی یا رِزق کی خاطر انسان ذلیل کام بھی کر گزرتا ہے.

روٹی چُپَڑْنا

روٹی پر گھی لگانا

روٹیشَن

محوری گردش ، چکّر.

روٹی سے لَگْنا

روزگار مِلنا ، ذریعۂ معاش حاصل ہونا.

روٹی اُڑ جانا

رِزق ناپید ہونا ، رِزق ختم ہو جانا.

روٹِیوں کا سَہارا

روٹیوں کا ٹھکانا ، روزی کا انتظام ، گزر بسر کا ذریعہ.

روٹی توڑ

مفت خور، دوسروں کے دسترخوان پر کھانا کھانے والا

روٹی دال

نان نفقہ، کھانے پینے کا خرچ

روٹی چور

(عور) وہ شوہر جو بیوی کو نان نفقہ دینے میں کوتاہی کرے.

روٹی سے لَگانا

روزگار یا مُلازمت دِلانا ، کسی کے لیے روزی یا روزینہ مقرر کرانا.

روٹِیوں کے لالے ہونا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹی جانا

گُزر اوقات کا سہارا جانا.

روٹی قِسْمَت کی حُقَّہ پاؤں دَوڑی کا

روٹی تو قسمت سے مِلتی ہے مگر حُقّہ (یعنی عیش) اسے مِلتا ہے جو دوڑ دُھوپ کرے .

روٹی کَما کھانا

رزق حاصل کرنا، محنت مزدوری کرنا

روٹی کَپْڑا دینا

نان نفقہ دینا، خوراک اور پوشاک دینا

روٹی کَپْڑا لینا

عورت کا خاوند سے علٰیحدہ ہونے پر نان و نفقہ لینا.

روٹی دینا

کسی تقریب پر برادری وغیرہ کو کھانا کِھلانا

روٹِیاں سِیدھی ہونا

کھانا مِلنا، روزی حاصل ہونا، گزربسر ہونا

روٹی والا

نانبائی، روٹی پکانے والا، روٹی بیچنے والا

روٹی لینا

کسی کو بے روزگار کر دینا ، کسی کی روزی چھین لینا.

روٹی پانا

روزی پانا ، آزوقہ پانا.

روٹی پانی

کھانا پینا ، معاش ، روزی.

روٹی دیوا

روزی رساں، رزق دینے والا، کھانا کِھلانے والا شخص

روٹی پونا

(ہندو) روٹی پکانا.

روٹِیوں کو مُحتاج ہونا

مُفلس ہونا ، غریب ہونا ، کنگال ہونا ؛ بے روزگار ہونا.

روٹی پَر روٹی رَکھ کَر کھانا

فارغ البالی سے زندگی بسر کرنا ، اطمینان سے زندگی گُزارنا.

روٹیری موشَن

محوری گردش.

روٹی دال سے خُوش

آسودہ ، خوش حال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دال روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دال روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone