تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دال روٹی کھائے ٹُوٹا پَڑے تو بھاڑ میں جائے" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سُورْما کال

مردنگی ، شجاعت ، بہادری ۔

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دال روٹی کھائے ٹُوٹا پَڑے تو بھاڑ میں جائے کے معانیدیکھیے

دال روٹی کھائے ٹُوٹا پَڑے تو بھاڑ میں جائے

daal roTii khaa.e TuuTaa pa.De to bhaa.D me.n jaa.eदाल-रोटी खाए टूटा पड़े तो भाड़ में जाए

اصل: ہندی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دال روٹی کھائے ٹُوٹا پَڑے تو بھاڑ میں جائے کے اردو معانی

 

  • باوجود احتیاط کے بھی نقصان پہنچے تو بے بسی ہے

Urdu meaning of daal roTii khaa.e TuuTaa pa.De to bhaa.D me.n jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • baavjuud ehtiyaat ke bhii nuqsaan pahunche to bebasii hai

दाल-रोटी खाए टूटा पड़े तो भाड़ में जाए के हिंदी अर्थ

 

  • सावधानियों के बावजूद भी नुक़्सान पहुंचे तो बेबसी और लाचारी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سُورْما کال

مردنگی ، شجاعت ، بہادری ۔

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دال روٹی کھائے ٹُوٹا پَڑے تو بھاڑ میں جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دال روٹی کھائے ٹُوٹا پَڑے تو بھاڑ میں جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone