تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاک بٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھانا

رک : بٹھانا.

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

بِٹْھنا

رک : بیٹھنا

بَٹْھنا

بل دینا، بٹنا

بوتْھنا

گٹھڑی سی بنالینا.

باٹْھنا

رک : باٹنا

بَنٹْھنا

رک : بٹنا

آ بَیٹھنا

آ کے بیٹھ جانا، تھوڑی دیر کے لیے قیام کرنا

باٹ ہونا

راستہ اختیار کرنا .

بات ہونا

کسی امر کا وقوع میں آنا

بِتُھونْنا

ریزہ ریزہ کرنا، الگ الگ کرنا، بتھرانا

گَھر آ بَیٹْھنا

گھر میں بیٹھ جانا ، بیکار ہوجانا ، مطلع ہوجانا ، خالی بیٹھنا.

بُو اُٹھانا

شامہ سے خاص طور پر کوشش کرکے بو محسوس کرنا ، کسی چیز کی بو سے پتا لگانا کہ وہ کہاں ہے۔

ہَٹ پَر آ بَیٹْھنا

رک : ہٹ پہ آجانا ۔

ہَٹ پَہ آ بَیٹْھنا

رک : ہٹ پہ آجانا ۔

بُت ہونا

رک : بت بننا.

چُوڑی بَیٹھانا

turn screw

ڈاک بٹھانا

ہرکاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری کردینا، قاصد پر قاصد روانہ کرنا، پے در پے تقاضا کرنا

پاس بَیٹھانا

پاس بیٹھنا (رک) کا تعدیہ.

راس بَیٹھانا

مقصود و مراد کے مطابق ہونا .

بَیٹْھنا چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگتا

بَیٹْھنا بیڑے سے

ٹھور ٹھکانے سے، اپنی اپنی جگہ

بَیٹْھنا بیڑَہ نَہ رہنا

رک : تھل بیڑا نہ ملنا.

بَیٹْھنا کے تَھل بانْدھنا

رک : تھل بانْدھنا.

بَیٹْھنا سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

بَیٹْھنا کَتَرنا

مقیش کے گول گول پھول بنانا.

بَیٹْھنا بھاری

پالکی کے کہاروں کی ایک بولی جس سے وہ پچھلے کہاروں کو آگے ریتیلے میدان کے ہونے کی اطلاع دیتے ہیں.

پاوں سے پاوں بانْدھ کَر بِٹھانا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا

۔ (عو) اپنے پاس رکھنا۔ جدا نہ ہونے دینا۔ سخت نگہبانی کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی اپنی بیٹی کو پاؤں سے پاؤں باندھکر بٹھائے رکھتی ہیں۔

زیرِ تیغ بِٹھانا

قتل کے لئے جلاد کے آگے بٹھانا

آغوش میں بِٹھانا

گود میں بٹھانا، پیار محبت سے اپنے پاس رکھنا

ٹانْگ سے ٹانْگ بانْدھ کَر بِٹھانا

اپنے پاس سے سرکنے نہ دینا، پہلو میں بٹھانا

صَدْرِ عِزَّت پَر بِٹھانا

عزت کی اونچی جگہ پر بٹھانا

نَظم و نَسَق بِٹھانا

بندوبست کرنا ، انتظام کرنا ، تدبیر مملکت میں مصروف ہونا

دِل پَر نَقْشَہ بِٹھانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

پَڑْھنے بِٹھانا

پڑھنے بیٹھنا کی متعدی، بسم اللہ کی تقریب کرنا، پڑھنے کی ابتدا کرنا، تعلیم دلانا شروع کرنا

جوڑ بِٹھانا

جوڑ ملانا، وصل کرنا

گاڑے بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

کوڑا بِٹھانا

سختی کرنا، نگرانی کرنا، خوف وہراس پیدا کرنا.

گاڑا بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

چِڑیا بِٹھانا

sign or initial (a document)

گاڑی بِٹھانا

۔لازم۱۔ گھات لگانا۔ شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا۲۔ چوروں ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا۔

چُوڑی بِٹھانا

turn screw

مُقَدَّم بِٹھانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

چار زانُو سے دو زانُو بِٹھانا

پریشان کرنا ، ذلیل و خوار کرنا .

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا

ایک قسم کی سزا، جس میں آدمی کو کان پکڑ کر گھڑی گھڑی اُٹھاتے اور گھڑی گھڑی بٹھاتے ہیں، سزا ملنا، مطیع و فرماں بردار، تادیب و تنبیہ کے طور پر سزا مِلنا، مکتب کے شاگردوں کی ایک سزا ہے، جس میں وہ کان پکڑ کے اُٹھتے بیٹھتے رہتے ہیں، (کنایۃً) نہایت مطیع و فرمانبردار بنانا

دانگ بِٹھانا

چمکانا ، سونے یا چان٘دی کا ٹکڑا لگانا ، مُرصّع کاری.

نَقْش بِٹھانا

۔رعب جمانا۔ رسوخ پیدا کرنا۔؎

قَبْضَہ بِٹھانا

سِکَہ جمانا، اختیارات کو وسیع کرنا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

مانئِیوں بِٹھانا

رک : مانجھے بٹھانا .

شُعْلَہ بِٹھانا

آگ کو ٹھنڈا کرنا

قَینچی بِٹھانا

ٹوکری بناتے وقت قینچی کی شکل کا نمونہ بنانا.

دو زانُو بِٹھانا

گھٹنوں کے بل بِٹھانا ، مودب بِٹھانا .

بازار میں بِٹھانا

کسی لڑکی کو کسبی بنا دینا، لڑکی سے پیشہ کروانا

گوشے میں بِٹھانا

الگ تھگ یا علیحدہ کرنا ، بے تعلق کرنا ، خلوقت نشیں کرنا.

نَیا نَقشَہ بِٹھانا

نئی بات کرنا ، جدید تاثر پیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاک بٹھانا کے معانیدیکھیے

ڈاک بٹھانا

Daak baiThaanaaडाक बैठाना

محاورہ

مادہ: ڈَاک

  • Roman
  • Urdu

ڈاک بٹھانا کے اردو معانی

  • ہرکاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری کردینا، قاصد پر قاصد روانہ کرنا، پے در پے تقاضا کرنا
  • جا بجا سواری کا انتظام کرنا، چوکی بٹھانا

Urdu meaning of Daak baiThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • harkaaro.n kii aamad-o-rafat ka silsilaa jaarii kardenaa, qaasid par qaasid ravaana karnaa, pai dar pai taqaaza karnaa
  • ja bajaa savaarii ka intizaam karnaa, chaukii biThaanaa

English meaning of Daak baiThaanaa

  • send and receive messengers in quick succession, communicate rapidly

डाक बैठाना के हिंदी अर्थ

  • संदेशवाहकों के आने-जाने का सिलसिला जारी कर देना, डाकिये पर डाकिया भेजनाना, लगातार आग्रह करना
  • प्रत्येक स्थान पर सवारी का प्रबंध करना, चौकी बिठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیٹھانا

رک : بٹھانا.

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

بِٹْھنا

رک : بیٹھنا

بَٹْھنا

بل دینا، بٹنا

بوتْھنا

گٹھڑی سی بنالینا.

باٹْھنا

رک : باٹنا

بَنٹْھنا

رک : بٹنا

آ بَیٹھنا

آ کے بیٹھ جانا، تھوڑی دیر کے لیے قیام کرنا

باٹ ہونا

راستہ اختیار کرنا .

بات ہونا

کسی امر کا وقوع میں آنا

بِتُھونْنا

ریزہ ریزہ کرنا، الگ الگ کرنا، بتھرانا

گَھر آ بَیٹْھنا

گھر میں بیٹھ جانا ، بیکار ہوجانا ، مطلع ہوجانا ، خالی بیٹھنا.

بُو اُٹھانا

شامہ سے خاص طور پر کوشش کرکے بو محسوس کرنا ، کسی چیز کی بو سے پتا لگانا کہ وہ کہاں ہے۔

ہَٹ پَر آ بَیٹْھنا

رک : ہٹ پہ آجانا ۔

ہَٹ پَہ آ بَیٹْھنا

رک : ہٹ پہ آجانا ۔

بُت ہونا

رک : بت بننا.

چُوڑی بَیٹھانا

turn screw

ڈاک بٹھانا

ہرکاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری کردینا، قاصد پر قاصد روانہ کرنا، پے در پے تقاضا کرنا

پاس بَیٹھانا

پاس بیٹھنا (رک) کا تعدیہ.

راس بَیٹھانا

مقصود و مراد کے مطابق ہونا .

بَیٹْھنا چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگتا

بَیٹْھنا بیڑے سے

ٹھور ٹھکانے سے، اپنی اپنی جگہ

بَیٹْھنا بیڑَہ نَہ رہنا

رک : تھل بیڑا نہ ملنا.

بَیٹْھنا کے تَھل بانْدھنا

رک : تھل بانْدھنا.

بَیٹْھنا سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

بَیٹْھنا کَتَرنا

مقیش کے گول گول پھول بنانا.

بَیٹْھنا بھاری

پالکی کے کہاروں کی ایک بولی جس سے وہ پچھلے کہاروں کو آگے ریتیلے میدان کے ہونے کی اطلاع دیتے ہیں.

پاوں سے پاوں بانْدھ کَر بِٹھانا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا

۔ (عو) اپنے پاس رکھنا۔ جدا نہ ہونے دینا۔ سخت نگہبانی کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی اپنی بیٹی کو پاؤں سے پاؤں باندھکر بٹھائے رکھتی ہیں۔

زیرِ تیغ بِٹھانا

قتل کے لئے جلاد کے آگے بٹھانا

آغوش میں بِٹھانا

گود میں بٹھانا، پیار محبت سے اپنے پاس رکھنا

ٹانْگ سے ٹانْگ بانْدھ کَر بِٹھانا

اپنے پاس سے سرکنے نہ دینا، پہلو میں بٹھانا

صَدْرِ عِزَّت پَر بِٹھانا

عزت کی اونچی جگہ پر بٹھانا

نَظم و نَسَق بِٹھانا

بندوبست کرنا ، انتظام کرنا ، تدبیر مملکت میں مصروف ہونا

دِل پَر نَقْشَہ بِٹھانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

پَڑْھنے بِٹھانا

پڑھنے بیٹھنا کی متعدی، بسم اللہ کی تقریب کرنا، پڑھنے کی ابتدا کرنا، تعلیم دلانا شروع کرنا

جوڑ بِٹھانا

جوڑ ملانا، وصل کرنا

گاڑے بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

کوڑا بِٹھانا

سختی کرنا، نگرانی کرنا، خوف وہراس پیدا کرنا.

گاڑا بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

چِڑیا بِٹھانا

sign or initial (a document)

گاڑی بِٹھانا

۔لازم۱۔ گھات لگانا۔ شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا۲۔ چوروں ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا۔

چُوڑی بِٹھانا

turn screw

مُقَدَّم بِٹھانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

چار زانُو سے دو زانُو بِٹھانا

پریشان کرنا ، ذلیل و خوار کرنا .

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا

ایک قسم کی سزا، جس میں آدمی کو کان پکڑ کر گھڑی گھڑی اُٹھاتے اور گھڑی گھڑی بٹھاتے ہیں، سزا ملنا، مطیع و فرماں بردار، تادیب و تنبیہ کے طور پر سزا مِلنا، مکتب کے شاگردوں کی ایک سزا ہے، جس میں وہ کان پکڑ کے اُٹھتے بیٹھتے رہتے ہیں، (کنایۃً) نہایت مطیع و فرمانبردار بنانا

دانگ بِٹھانا

چمکانا ، سونے یا چان٘دی کا ٹکڑا لگانا ، مُرصّع کاری.

نَقْش بِٹھانا

۔رعب جمانا۔ رسوخ پیدا کرنا۔؎

قَبْضَہ بِٹھانا

سِکَہ جمانا، اختیارات کو وسیع کرنا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

مانئِیوں بِٹھانا

رک : مانجھے بٹھانا .

شُعْلَہ بِٹھانا

آگ کو ٹھنڈا کرنا

قَینچی بِٹھانا

ٹوکری بناتے وقت قینچی کی شکل کا نمونہ بنانا.

دو زانُو بِٹھانا

گھٹنوں کے بل بِٹھانا ، مودب بِٹھانا .

بازار میں بِٹھانا

کسی لڑکی کو کسبی بنا دینا، لڑکی سے پیشہ کروانا

گوشے میں بِٹھانا

الگ تھگ یا علیحدہ کرنا ، بے تعلق کرنا ، خلوقت نشیں کرنا.

نَیا نَقشَہ بِٹھانا

نئی بات کرنا ، جدید تاثر پیدا کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاک بٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاک بٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone