تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ جانا" کے متعقلہ نتائج

داغ جانا

زخم مُندمل ہونا ؛ نِشان مِٹنا ؛ صدمہ دُور ہونا ، غم غلط ہونا.

داغ رَہ جانا

نشان پڑجانا، حسرت ہونا، صدمہ ہونا

داغ لَگ جانا

جلنا ، جل جانا : نِشان لگنا .

داغ کَلیجے پَر لے جانا

صدمہ اُٹھانا، رنج برداشت کرنا، مایُوس ہو جانا

روٹِیوں میں داغ لَگ جانا

عیش و عشرت میں خلل پڑ جانا، کھانے پینے میں کمی واقع ہونا

داغ لے جانا

کسی بات کا رنج مرتے ہوئے ساتھ لے جانا .

داغ دے جانا

مر جانا

داغ کھا جانا

غم اٹھانا، صدمہ سہنا، رنج والم میں جلنا بھننا

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ جانا کے معانیدیکھیے

داغ جانا

daaG jaanaaदाग़ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

داغ جانا کے اردو معانی

  • زخم مُندمل ہونا ؛ نِشان مِٹنا ؛ صدمہ دُور ہونا ، غم غلط ہونا.

Urdu meaning of daaG jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham munadmal honaa ; nishaan miTnaa ; sadma duur honaa, Gam Galat honaa

दाग़ जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़ख़म मुंदमल होना , निशान मिटना , सदमा दूर होना, ग़म ग़लत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داغ جانا

زخم مُندمل ہونا ؛ نِشان مِٹنا ؛ صدمہ دُور ہونا ، غم غلط ہونا.

داغ رَہ جانا

نشان پڑجانا، حسرت ہونا، صدمہ ہونا

داغ لَگ جانا

جلنا ، جل جانا : نِشان لگنا .

داغ کَلیجے پَر لے جانا

صدمہ اُٹھانا، رنج برداشت کرنا، مایُوس ہو جانا

روٹِیوں میں داغ لَگ جانا

عیش و عشرت میں خلل پڑ جانا، کھانے پینے میں کمی واقع ہونا

داغ لے جانا

کسی بات کا رنج مرتے ہوئے ساتھ لے جانا .

داغ دے جانا

مر جانا

داغ کھا جانا

غم اٹھانا، صدمہ سہنا، رنج والم میں جلنا بھننا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone