تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغ کھا جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغ کھا جانا کے معانیدیکھیے
داغ کھا جانا کے اردو معانی
- غم اٹھانا، صدمہ سہنا، رنج والم میں جلنا بھننا
- رشک یا حسد کرنا، رشک اور حسد میں جلنا
- گُل کِھلانا
- نِشان پڑجانا
- (پھل کو) داغ لگ جانا
दाग़ खा जाना के हिंदी अर्थ
- ग़म उठाना, सदमा सहना, दुख में जलना
- इर्ष्या या हसद करना, रशक और इर्ष्या में जलना
- गुल खिलाना
- निशान पड़ जाना
- (फल को) दाग़ लग जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغ کھا جانا)
داغ کھا جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔