تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ ہونا" کے متعقلہ نتائج

داغ ہونا

(حسرت، رشک، حسد یا رنج و الم وغیرہ کا) چرکا کھانا، دکھی ہونا

داغ پَر داغ ہونا

صدمے پر صدمہ پہنچانا، مصیبت پر مصیبت ہونا

دِل داغ داغ ہونا

دُکھ ہونا، اذیت پہنچنا، غم زدہ ہونا

جِگَر داغ ہونا

کلیجے پر داغ ہونا، بہت زیادہ رنجیدہ ہونا

داغ ہَرا ہونا

داغ تازہ ہونا، زخم ہرا ہوجانا، غم تازہ ہو جانا

داغ تازَہ ہونا

زخم پرا ہونا

داغ سَبْز ہونا

داغ تازہ ہونا، زخم ہرا ہونا

دِل پَر داغ ہونا

(حسد یا رن٘ج و غم سے) دل پر صدمہ ہونا ، رن٘ج ہونا.

دِل بِھیتَر داغ ہونا

رنج ہونا، صدمہ ہونا

دِل داغ دار ہونا

دل پر بہت صدمے پہنچنا، مغموم ہونا

دِل میں داغ ہونا

دل میں محبّت کا نقش ہونا .

داغ پہ داغ ہونا

صدمے پر صدمہ پہنچانا، مصیبت پر مصیبت ہونا

داغ دار ہونا

میں داغ ہونا

دل پرمحبت کا نقش ہونا

داغ اچّھا ہونا

رنج وغم میں کمی ہونا، زخم اچّھا ہونا

گھوڑا داغ ہونا

سواروں کے زمرے میں نوکر ہونا (زمانہؑ شاہی میں جو سواروں کے زمرے میں نوکر ہوتا تھا اس کے گھوڑے کو داغ دیتے تھے) .

جی داغ دار ہونا

رخ: جی دکھی ہونا.

پیشانی میں داغ ہونا

ماتھے پر سجدہ کرنے سے نشان پڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ ہونا کے معانیدیکھیے

داغ ہونا

daaG honaaदाग़ होना

محاورہ

مادہ: داغ

داغ ہونا کے اردو معانی

  • (حسرت، رشک، حسد یا رنج و الم وغیرہ کا) چرکا کھانا، دکھی ہونا
  • (کسی چیز کا) بگھارا جانا، چھونک لگنا
  • (گھوڑے وغیرہ کا بطورعلامت) داغا جانا، داغ زدہ ہونا، ضابطہ

English meaning of daaG honaa

  • be branded, cauterized or scarred

दाग़ होना के हिंदी अर्थ

  • (लालसा, इर्ष्या, हसद या दुख-मुसीबत आदि का) घाव खाना, दुखी होना
  • (किसी वस्तु का) बघारा जाना, छौंक लगना
  • (घोड़े आदि का सांकेतिक) दाग़ा जाना, दाग़ा हुआ होना, अनुशासन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words