تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغ جُنُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغ جُنُوں کے معانیدیکھیے
داغ جُنُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دِیوانَہ پن ، پاگل پن ، دیوانگی.
شعر
وہ صبح سینۂ صد چاک میں ہے داغ جنوں
کہ جس سے دیدۂ خورشید بھی دو چار نہ ہو
کیفیت بہار جو یاد آئی زیر خاک
داغ جنوں سے اپنی طبیعت بہل گئی
ہیں شہ ملک جنوں صحرا ہے اپنا تخت گاہ
تن پہ ہر داغ جنوں سکہ ہے اپنے نام کا
English meaning of daaG-e-junuu.n
Noun, Masculine
- scar of frenzy
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغ جُنُوں)
داغ جُنُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔