تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داد طَلَب" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

نا قابِلِ مُوالات

اردو، انگلش اور ہندی میں داد طَلَب کے معانیدیکھیے

داد طَلَب

daad-talabदाद-तलब

اصل: فارسی

وزن : 2112

داد طَلَب کے اردو معانی

صفت

  • ہُنر یا کمال کی تعریف کا خواہاں
  • داد خواہ، انصاف طلب کرنے والا، فریادی، مظلوم

شعر

English meaning of daad-talab

Adjective

दाद-तलब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दाद चाहने वाला, किसी अच्छे काम की प्रशंसा चाहने वाला
  • न्याय-याचक, नालशी, फ़रयादी, उत्पीड़ित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داد طَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

داد طَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone