تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دابَّتُ الْاَرْض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دابَّتُ الْاَرْض کے معانیدیکھیے
دابَّتُ الْاَرْض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) زمین پر چلنے والا جانور
- وہ عجیب الخلقت جانور جو قرب قیامت کوہ صفا سے پیدا ہو گا اور لوگوں سے کلام کرے گا اس کے پاس حضرت سلیمان علیہ السّلام کی مہر اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا ہو گا (حضرت سلیمان علیہ السّلام کی مہر اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام کے عصے سے نشان لگا کر مسلمان اور کافر کی نشاندہی کرے گا)
- دیمک
English meaning of daabbat-ul-arz
Noun, Masculine
- (lexical) four-footed land animal, the beast of the earth
- an appellation of one of the signs of the time of the resurrection, the second beast mentioned in the Revelations. (It is believed, by Mohammadans, that it will come forth from aṣ-ṣafa, a mountain at Mecca, with the rod of Moses and the seal of Solomon, with the former it will strike the believer, and with the latter it will stamp the face of the unbeliever, impressing upon it 'This is an unbeliever')
दाब्बत-उल-अर्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (लफ़ज़न) ज़मीन पर चलने वाला जानवर
- वो अजीब अल जानवर जो क़ुरब-ए-क़ियामत कोह-ए-सफ़ा से पैदा होगा और लोगों से कलाम करेगा इस के पास हज़रत-ए-सुलेमान अलैहि अस्सलाम की मुहर और हज़रत मूसा अलैहि अस्सलाम का असा होगा (हज़रत-ए-सुलेमान अलैहि अस्सलाम की मुहर और हज़रत-ए-मूसा अलैहि अस्सलाम के उसे से निशान लगा कर मुसलमान और काफ़िर की निशानदही करेगा
- दीमक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دابَّتُ الْاَرْض)
دابَّتُ الْاَرْض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔