تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داب لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داب لینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: داب
داب لینا کے اردو معانی
- قبضہ کرلینا، چھین لینا، غصب کر لینا، جائداد اینٹھ لینا
- قابو پانا، چھا جانا، کسی کو زیر یا مغلوب کرنا
- دبوچنا، بھینچ لینا، پکڑ لینا
English meaning of daab lenaa
- overpower, subdue,seize by force, usurp, encroach upon
दाब लेना के हिंदी अर्थ
- अधिकार कर लेना, छीन लेना, हथिया लेना, भूसंपत्ति एँठ लेना
- वश में कर लेना, छा जाना, किसी को प्रास्त या प्रजित करना
- दबोचना, भींच लेना, पकड़ लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داب لینا)
داب لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔