تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داءُ الْکَلْب" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)

اردو، انگلش اور ہندی میں داءُ الْکَلْب کے معانیدیکھیے

داءُ الْکَلْب

daa-ul-kalbदा-उल-कल्ब

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

داءُ الْکَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) باولے کتے کی بیماری، ایک مہلک اور مُتعدی بیماری جو انسان میں باولے کتے وغیرہ کے کاٹنے سے ہو جاتی ہو، آب ترسی

    مثال جب یہ مرض جانوروں میں ہوتا ہے تو اسے ” داء الکلب “ یا ” کلب “ اور جب انسانوں میں ہوتا ہے تو اسے آب ترسی کہتے ہیں لیکن دراصل یہ ایک ہی مرض ہے۔

Urdu meaning of daa-ul-kalb

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) baavle kutte kii biimaarii, ek mohlik aur mutaadii biimaarii jo insaan me.n baavle kutte vaGaira ke kaaTne se ho jaatii ho, aab-e-tarsii

English meaning of daa-ul-kalb

Noun, Masculine

  • rabies

दा-उल-कल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) बावले कुत्ते की बीमारी, एक घातक और छुवा-छूत की बीमारी जो इंसान में बावले कुत्ते वग़ैरा के काटने से हो जाती हो

    उदाहरण जब यह मरज़ जानवरों में होता है तो इसे "दा-उल-कल्ब" या "कल्ब" और जब इंसानों में होता है तो इसे आब-तरसी कहते हैं लेकिन दरअस्ल यह एक ही मरज़ है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داءُ الْکَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

داءُ الْکَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone