تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crock" کے متعقلہ نتائج
crock کے لیے اردو الفاظ
crock کے اردو معانی
اسم
- بول چال: نااہل، ناکارہ، لٹا پٹا، تھکا ہارا، خستہ، درماندہ آدمی۔.
- ڈھوڈا گاڑی ، جہاز وغیرہ۔.
- مٹی کا برتن۔.
- مٹی کے برتن کی ٹھیکری۔.
فعل
- (قبل up) ٹھپ ہونا، رہ جانا، ڈھیر ہونا۔.
- (اکثر قبل up) ناکارہ بنا دینا ، ڈھانا، کباڑا کرنا۔.
crock के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल-चाल : ना-अहल, नाकारा, लुटा-पिटा, थका-हारा, ख़स्ता, दरमांदा आदमी
- ढोडा गाड़ी, जहाज़ वग़ैरा
- मिट्टी का बर्तन
- मिट्टी के बर्तन की ठीकरी
क्रिया
- (क़ब्ल up) ठप होना, रह जाना, ढेर होना
- (अक्सर क़ब्ल up) नाकारा बना देना, ढाना, कबाड़ा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crocket
تعمیرات: کلس وغیرہ کے نیچے کی طرف تراشا ہوا آرائشی نقش عموماً مڑے ہوئے پتے یا کلی کی شکل کا۔.
کِرْکِٹ پَیڈ
بٹسمین کو بالر کی گیندوں سے زخمی ہونے سے بچانے کے لیے ٹانگوں پر ریگزین روئی اور چمڑے کی مدد سے سخت بنے ہوئے ٹکڑے جو گھٹنوں پر باندھے جاتے ہیں .
کِرْکِٹ بورْڈ
کرکٹ کھیلنے والے ملک کے چند ممبران پر مشتمل ایک جماعت جو کرکٹ سے متعلق قوانین وضع کرتی ہے اور کرکٹ کی ترقی و ترویج کے لیے کوششیں کرتی ہے .
کِرْکِٹ ٹِیم
کرکٹ کے وہ گیارہ کھلاڑی جو کسی مُلک ، علاقے یا ادارے کی نمائندگی کریں ، کرکٹ کے گیارہ کھلاڑیوں کی جماعت .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (crock)
crock
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔