تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crick" کے متعقلہ نتائج
crick کے لیے اردو الفاظ
crick کے اردو معانی
اسم
- گردن یا کمر وغیرہ کی چک یا اچانک شدید درد ۔.
فعل
- چک پیدا کرنا۔.
crick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गर्दन या कमर वग़ैरा की चक या अचानक शदीद दर्द ।
क्रिया
- चक पैदा करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِرْکِٹ ٹِیم
کرکٹ کے وہ گیارہ کھلاڑی جو کسی مُلک ، علاقے یا ادارے کی نمائندگی کریں ، کرکٹ کے گیارہ کھلاڑیوں کی جماعت .
کِرْکِٹ پَیڈ
بٹسمین کو بالر کی گیندوں سے زخمی ہونے سے بچانے کے لیے ٹانگوں پر ریگزین روئی اور چمڑے کی مدد سے سخت بنے ہوئے ٹکڑے جو گھٹنوں پر باندھے جاتے ہیں .
کِرْکِٹ بورْڈ
کرکٹ کھیلنے والے ملک کے چند ممبران پر مشتمل ایک جماعت جو کرکٹ سے متعلق قوانین وضع کرتی ہے اور کرکٹ کی ترقی و ترویج کے لیے کوششیں کرتی ہے .
کِرْکِٹ سِیرِیز
ایک ملک کی کرکٹ ٹیم دوسرے ملک کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ تسلسل سے چند میچ کھیلے تو اسے کرکٹ سیریز کہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (crick)
crick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔