تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cardinal" کے متعقلہ نتائج
cardinal کے لیے اردو الفاظ
cardinal کے اردو معانی
اسم
- (بطور لقب Cardinal ) رومن کیتھلک کلیسا کا سربر آوردہ رہنما، اس انتخابی حلقے کا رکن جو پوپ کو منتخب کرتا ہے۔.
- جنس Richmondena سے تعلق رکھنے والی کوئی چھوٹی امریکی خوش آواز چڑیا جس کے نر کے بال و پر سرخ قرمزی ہوتے ہیں۔.
- تواریخ: زنانہ لبادہ جو پہلے سرخ کپڑے کے کنٹوپ سمیت ہوتا تھا۔.
صفت
- خاص، سب سے اہم۔.
cardinal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बतौर लक़ब Cardinal ) रोमन कैथलिक किलीसा का सरबर आवर्दा रहनुमा, इस इंतिख़ाबी हलक़े का रुकन जो पोप को मुंतख़ब करता है।
- जिन्स Richmondena से ताल्लुक़ रखने वाली कोई छोटी अमरीकी ख़ुशआवाज़ चिड़िया जिस के नर के बाल-ओ-पर सुर्ख़ क़िरमज़ी होते हैं।
- तवारीख़: ज़नाना लुबादा जो पहले सुर्ख़ कपड़े के कनटोप समेत होता था।
विशेषण
- ख़ास, सब से अहम।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cardinal)
cardinal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔