تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cod" کے متعقلہ نتائج
cod کے لیے اردو الفاظ
cod کے اردو معانی
اسم
- عوام: برط مضحک، نقل، نقالی، تحریف۔.
- دھوکا، فریب۔.
- (وصفی).
- خاندان Gadidae کی کوئی بڑی مچھلی جو کھائی جاتی ہے خصوصاً Gadus morhua ۔.
- عوام: لغو، بکواس۔.
فعل
- چکمہ دینا، بیوقوف بنانا، مذاق کرنا۔.
- نقل اتارنا، مضحک، تحریف یا نقالی کرنا۔.
cod के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: बरत मुज़हिक, नक़ल, नक़्क़ाली, तहरीफ़।
- धोका, फ़रेब।
- (वस्फ़ी)
- ख़ानदान Gadidae की कोई बड़ी मछली जो खाई जाती है ख़ुसूसन Gadus morhua ।
- अवाम: लगू, बकवास।
क्रिया
- चकमा देना, बेवक़ूफ़ बनाना, मज़ाक़ करना।
- नक़ल उतारना, मुज़हिक, तहरीफ़ या नक़्क़ाली करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
codon
حیاتی کیمیا: تین نیو کلو ٹائڈوں کا مجموعہ جو ڈی این اے یا آر این اے کے سالموں میں تولیدی ضابطے کی ایک اکائی کو ظاہر کرتا ہے۔.
cudweed
جنس نا فیلیم Gnaphalium کا مخلوط پودا جس پر بکل ہوتے ہیں اور سرے پر گول پھولوں کے گچّھے، پہلے مویشیوں کو دیا جاتا تھا۔.
caddis-fly
روئیں دار پروں والے Trichoptera نسل کے رات کو نکلنے والے پتنگے جو پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ،مئی دودہ ،مئی مکھی ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cod)
cod
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔