تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلِین چِٹ" کے متعقلہ نتائج

تَخْتَہ

لکڑی کا مسطح چرا ہوا چوڑا ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کا ٹکڑا، جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، پٹرا

تَخْتا

رک : تختہ ، (اصطلاحاً) جہاز یا کشتی سے نکلی ہوئی لکڑی کا بڑا ٹکڑا .

تاخْتَہ

दौड़ा हुआ, भागा हुआ।

تَخْتے

۱. تختہ (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

تَکْھتی

تختی (رک) کا ایک تلفظ .

تَخْتی

چھوٹا تختہ

ٹِکھٹی

رک: ٹِکٹی.

تَخْتَہ ہونا

اکڑ جانا ، سخت ہوجانا ، تختے کی طرح ہو جانا .

تَخْتَہ کَرنا

کام خراب کر دینا ، بگاڑ دینا .

تَخْتَہ لَگنا

پھولوں کی کیاری تیار ہونا، ایک ٹکڑے میں پودے لگنا

تَخْتَہ کا تَخْتَہ

پورا طبقہ ، تمام خطۂ زمین ، پورا خطہ .

تَخْتَہ لَوٹْنا

سلطنت و حکومت تباہ ہونا ، برباد و تباہ حال ہونا .

تَخْتَہ اُلَٹنْا

۱. قبر میں لگے تختہ کا اکھڑ جانا یا الگ ہوجانا .

تَخْتَہ اُلَٹ دینا

آباد جگہ کا تہ وبالا یا ویران کر دینا . شہر کا اجڑنا .

تَخْتَہ تَباہ ہونا

رک : تختہ الٹنا ؛ کیاری یا کھیت ویران ہونا ؛ این٘ٹ سے این٘ٹ بج جانا

تَخْتَہ کِھلْنا

(لالہ اور گلاب وغیرہ کے ساتھ) کیاری میں پھولوں کا بکثرت شگفتہ ہونا .

تَخْتَہ کُلاہ کَرْنا

چربی ٹوپی میں گھنٹیاں بان٘دھ کر مجرموں کو پہنانا اور ذلیل کرنا (ایران میں تشہیر کا ایک قدیم طریقہ)

تَخْتَہ لَگانا

کیاری میں پودا یا درخت لگانا

تَخْتَہ بَنْد کَرْنا

الگ الگ درجے بنا دینا ، درمیان میں تختے لگا کر الگ الگ حصے کر دینا .

تَخْتَہ پھولْنا

کیاری میں پھولوں کا بکثرت کھلنا

تَخْتَہ پُھولوں کا

پھولوں کی کیاری ؛ رک : تختہ معنی نمبر .۸

تَخْتَہ بَیٹْھنا

کسی قطعہْ زمین وغیرہ کا دھن٘س جانا .

تَخْتَہ ہو جانا

تختے کے تختے سیاہ کرنا، ورقوں پر بہت کچھ لکھنا

تَخْتَہ اُلَٹ جانا

اجڑ جانا ، برباد ہو جانا.

تَخْتَہ الْٹا جانا

معزول کر دیا جانا

تَختہ تاراج ہونا

رک : تختہ الٹنا

تَخْتَہ بَرابر ہونا

زمین کے کسی حصے کا ہمواار ہوجانا ، (طنزاً) الٹ پلٹ ہو جانا .

تَخْتَہ دار

Gallows

تَخْتَہ کَشی

کتابوں کے گتوں کو سختی سے دبانے اور مضبوط بنانے کا عمل .

تَخْتَہ بَنْدی

چوبی قنات، تختوں کی بنی ہوئی آڑیا روک جو کسی دروازے کو بند کرنے یا کسی بڑے کمرے کو دو یا زیادہ حصوں میں تقسیم کرنے کے کیے تختے جوڑ کر بیچ میں قائم کر دی جائے

تَخْتَہ وَقِیزَہ

تختہ (معنی نمبر ۱۵) اور دہانہ .

تَخْتَہ تَخْتَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا ، ٹوٹ کر بکھر جانا .

تَخْتَہ بَنْد

پٹ، بند (بازار، دکان وغیرہ)

تَخْتَہ بَندی کَرنا

پھولوں کے تختوں کو قرینے سے سجانا

تختہ پلٹ

حکومت یا اقتدار میں تبدیلی آنے کی کیفیت، زبردستی یا غیر قانونی طور پر حکومت ہتھیانا

تَخْتَۂِ خاک

زمین

تَخْتَۂ اَوَّل

(کناہۃً) لوح محفوظ .

تَخْتَہ گَردَن

وہ گھوڑا جس کی گردن اون٘ٹ کی کردن کی طرح سیدھی اوپر کو اٹھی رہے اور قوس نما نہ ہوتی ہو ، سخت اور موٹی گردن کا گھوڑا جو لگام کے اشارے کے ساتھ نہ مڑ سکے ؛ موٹی اور سخت گردن والا.

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

تَخْتَۂ سِیاہ

تختہ سیاہ

تَخْتَۂ مَزار

رک : تختہ معنی نمبر۲. لوح قبر ؛ وہ تختہ جس سے قبر ڈھکی جاتی ہے .

تَخْتَۂِ بَرْقی

switch-board

تَخْتَۂ قُمار

نرد شطرنج یا جوئے وغیرہ کی بساط .

تَخْتَۂ وَضْعات

وضع کی ہوئی رقم کا گوشوارہ .

تَخْتَۂ دِیوار

مسطع دیوار کا رخ .

تَخْتَۂ قِماش

وہ دو تختے جن میں دوشالے اور پشمینہ اور لباس وغیرہ رکھ کر رسی سے کس دیتے ہیں تاکہ کیڑا نہ کھائے

تَخْتَۂ زَعْفَران

(لفظاً) زعفران کا کھیت ، (مجازاً) چہرہ کی زردی ؛ وہ چیز جسے دیکھ کر بے ساختہ ہن٘سی آجائے .

تَخْتَہ بَہ تَخْتَہ

رک : تختہ معنی نمبر ۵، ملا ہوا ، ساتھ ساتھ .

تَخْتَۂ بازار

(مجازاً) فٹ پائری یا بیچ بازار.

تَخْتَۂ مانی

مشہور مصور مانی کی بنائی ہوئی تصویریں ، نیز کنانۃً.

تَخْتَۂ مِینا

آسمان

تَخْتَۂ گُلْزار

چمن یا باغ میں پھولوں کی روشن یا کیاری .

تَخْتَۂ تَرْبیع

(لفظاً) چوکور تختہ ، (مجازاً) چہار سمت ، حدود اربعہ .

تَخْتَۂ تَعْلِیم

وہ سیاہ تختہ جس پر لکھ کر طالب علموں کو سمجھاتے ہیں

تَخْتَۂ حَیات

عمروں کی جدول ، نقشہْ عمر .

تَخْتَۂ خارا

پتھر کا مسطع ٹکڑا .

تَخْتَۂ تابُوت

بیئر، تابوت

تَخْتَۂ ناٹَک

رک : تختہ معنی نمبر۲۳؛ ڈرامے کا اسٹیج .

تَخْتَۂ مَیَّت

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

تَخْتَۂ کائِنات

روئے زمین ، دنیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلِین چِٹ کے معانیدیکھیے

کِلِین چِٹ

clean-chitक्लीन-चिट

اصل: انگریزی

Roman

کِلِین چِٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بھی جرم سے بے قصور ہونے کا تصدیق نامہ، عدالت کے ذریعہ پوری طرح سے بے قصور قرار دیا جانا

Urdu meaning of clean-chit

Roman

  • kisii bhii jurm se beqsuur hone ka tasdiiq naama, adaalat ke zariiyaa puurii tarah se beqsuur qaraar diyaa jaana

English meaning of clean-chit

Noun, Feminine

  • to give a clean chit, to absolve, exonerate

क्लीन-चिट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के दोषमुक्त होने का अभिप्रमाणन, न्यायालय द्वारा पूर्णतः निर्दोष करार दिया जाना

کِلِین چِٹ سے متعلق دلچسپ معلومات

کلین چٹ یہ ہندوستانی انگریزی کاعامیانہ روز مرہ ہے: To give a clean chit to someone، بمعنی الزام سے بری یا شک سے بالاتر قرار دینا۔ ہندوستانی انگریزی اخبار اس کے موجد ہیں۔ انگریزی کے جدید و قدیم لغات اس سے بے خبر ہیں۔ کوئی وجہ نہیں کہ اردو والے بھی اس سے بے خبر نہ رہیں، خصوصاً جب اس کے اردو مرادف موجود ہیں۔ سب سے آسان تو یہ ہے کہ clean chit کی جگہ ’’صاف نامہ‘‘ کہیں، لیکن اور بھی فقرے ممکن ہیں: غلط اور قبیح: کھلاڑیوں کو کلین چٹ دے دی گئی۔ صحیح : کھلاڑیوں کو شک/ الزام سے بری کردیا گیا/بری قرار دیا گیا/صاف نامہ دے دیا گیا/کھلاڑیوں کے عمل کو غیر مشکوک بتایا گیا۔ غلط اور قبیح: پارلیمنٹ کی کمیٹی نے وزیر کو کلین چٹ دے دی۔ صحیح:۔۔۔ کو شک سے بالاتر گردانا/صاف نامہ دے دیا۔۔۔ کے کردار کو غیر مشکوک بتایا۔ غلط اور قبیح: جانچ کمیشن نے حکومت کو کلین چٹ دے دی۔ صحیح:۔۔۔ کو شبہات سے بری قرار دیا/صاف نامہ دے دیا۔ صحیح: حکومت کا کردار مشکوک نہیں، جانچ کمیشن کی رائے/ جانچ کمیشن کی طرف سے حکومت کوصاف نامہ۔ ملحوظ رہے کہ انگریزی میں انھیں معنی میں To give a clean bill ضرورایک محاورہ ہے، ہندوستانی اخبار نویسوں نے غلطی سے اسے clean chit سمجھ لیا اور اردو والے ان کی نقل میں چل پڑے۔ چونکہ chit اورbill دونوں کے معنی میں’’نامہ‘‘ کا عنصر ہے، بلکہ انگریزی chit دراصل اردو ’’چٹھی‘‘ کا انگریزی روپ ہے، لہٰذا ہم نے clean chit/clean bill کا اردو مرادف ’’صاف نامہ‘‘ تجویز کیا ہے۔ حال ہی میں ایک اخبار میں سرخی نظر پڑی: بگ بی کو کلین چٹ اس کی قباحت، بلکہ غلاظت سے قطع نظر، یہ دیکھئے کہ کوئی اردو والا اس سرخی کے معنی نہیں سمجھ سکتا جب تک وہ ہندوستانی انگریزی اخبار نہ پڑھتا ہو اورہندوستانی ٹی وی نہ دیکھتا ہو۔ پھر ایسی اردو سے کیا فائدہ جسے اردو والے سمجھ ہی نہ سکیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْتَہ

لکڑی کا مسطح چرا ہوا چوڑا ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کا ٹکڑا، جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، پٹرا

تَخْتا

رک : تختہ ، (اصطلاحاً) جہاز یا کشتی سے نکلی ہوئی لکڑی کا بڑا ٹکڑا .

تاخْتَہ

दौड़ा हुआ, भागा हुआ।

تَخْتے

۱. تختہ (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

تَکْھتی

تختی (رک) کا ایک تلفظ .

تَخْتی

چھوٹا تختہ

ٹِکھٹی

رک: ٹِکٹی.

تَخْتَہ ہونا

اکڑ جانا ، سخت ہوجانا ، تختے کی طرح ہو جانا .

تَخْتَہ کَرنا

کام خراب کر دینا ، بگاڑ دینا .

تَخْتَہ لَگنا

پھولوں کی کیاری تیار ہونا، ایک ٹکڑے میں پودے لگنا

تَخْتَہ کا تَخْتَہ

پورا طبقہ ، تمام خطۂ زمین ، پورا خطہ .

تَخْتَہ لَوٹْنا

سلطنت و حکومت تباہ ہونا ، برباد و تباہ حال ہونا .

تَخْتَہ اُلَٹنْا

۱. قبر میں لگے تختہ کا اکھڑ جانا یا الگ ہوجانا .

تَخْتَہ اُلَٹ دینا

آباد جگہ کا تہ وبالا یا ویران کر دینا . شہر کا اجڑنا .

تَخْتَہ تَباہ ہونا

رک : تختہ الٹنا ؛ کیاری یا کھیت ویران ہونا ؛ این٘ٹ سے این٘ٹ بج جانا

تَخْتَہ کِھلْنا

(لالہ اور گلاب وغیرہ کے ساتھ) کیاری میں پھولوں کا بکثرت شگفتہ ہونا .

تَخْتَہ کُلاہ کَرْنا

چربی ٹوپی میں گھنٹیاں بان٘دھ کر مجرموں کو پہنانا اور ذلیل کرنا (ایران میں تشہیر کا ایک قدیم طریقہ)

تَخْتَہ لَگانا

کیاری میں پودا یا درخت لگانا

تَخْتَہ بَنْد کَرْنا

الگ الگ درجے بنا دینا ، درمیان میں تختے لگا کر الگ الگ حصے کر دینا .

تَخْتَہ پھولْنا

کیاری میں پھولوں کا بکثرت کھلنا

تَخْتَہ پُھولوں کا

پھولوں کی کیاری ؛ رک : تختہ معنی نمبر .۸

تَخْتَہ بَیٹْھنا

کسی قطعہْ زمین وغیرہ کا دھن٘س جانا .

تَخْتَہ ہو جانا

تختے کے تختے سیاہ کرنا، ورقوں پر بہت کچھ لکھنا

تَخْتَہ اُلَٹ جانا

اجڑ جانا ، برباد ہو جانا.

تَخْتَہ الْٹا جانا

معزول کر دیا جانا

تَختہ تاراج ہونا

رک : تختہ الٹنا

تَخْتَہ بَرابر ہونا

زمین کے کسی حصے کا ہمواار ہوجانا ، (طنزاً) الٹ پلٹ ہو جانا .

تَخْتَہ دار

Gallows

تَخْتَہ کَشی

کتابوں کے گتوں کو سختی سے دبانے اور مضبوط بنانے کا عمل .

تَخْتَہ بَنْدی

چوبی قنات، تختوں کی بنی ہوئی آڑیا روک جو کسی دروازے کو بند کرنے یا کسی بڑے کمرے کو دو یا زیادہ حصوں میں تقسیم کرنے کے کیے تختے جوڑ کر بیچ میں قائم کر دی جائے

تَخْتَہ وَقِیزَہ

تختہ (معنی نمبر ۱۵) اور دہانہ .

تَخْتَہ تَخْتَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا ، ٹوٹ کر بکھر جانا .

تَخْتَہ بَنْد

پٹ، بند (بازار، دکان وغیرہ)

تَخْتَہ بَندی کَرنا

پھولوں کے تختوں کو قرینے سے سجانا

تختہ پلٹ

حکومت یا اقتدار میں تبدیلی آنے کی کیفیت، زبردستی یا غیر قانونی طور پر حکومت ہتھیانا

تَخْتَۂِ خاک

زمین

تَخْتَۂ اَوَّل

(کناہۃً) لوح محفوظ .

تَخْتَہ گَردَن

وہ گھوڑا جس کی گردن اون٘ٹ کی کردن کی طرح سیدھی اوپر کو اٹھی رہے اور قوس نما نہ ہوتی ہو ، سخت اور موٹی گردن کا گھوڑا جو لگام کے اشارے کے ساتھ نہ مڑ سکے ؛ موٹی اور سخت گردن والا.

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

تَخْتَۂ سِیاہ

تختہ سیاہ

تَخْتَۂ مَزار

رک : تختہ معنی نمبر۲. لوح قبر ؛ وہ تختہ جس سے قبر ڈھکی جاتی ہے .

تَخْتَۂِ بَرْقی

switch-board

تَخْتَۂ قُمار

نرد شطرنج یا جوئے وغیرہ کی بساط .

تَخْتَۂ وَضْعات

وضع کی ہوئی رقم کا گوشوارہ .

تَخْتَۂ دِیوار

مسطع دیوار کا رخ .

تَخْتَۂ قِماش

وہ دو تختے جن میں دوشالے اور پشمینہ اور لباس وغیرہ رکھ کر رسی سے کس دیتے ہیں تاکہ کیڑا نہ کھائے

تَخْتَۂ زَعْفَران

(لفظاً) زعفران کا کھیت ، (مجازاً) چہرہ کی زردی ؛ وہ چیز جسے دیکھ کر بے ساختہ ہن٘سی آجائے .

تَخْتَہ بَہ تَخْتَہ

رک : تختہ معنی نمبر ۵، ملا ہوا ، ساتھ ساتھ .

تَخْتَۂ بازار

(مجازاً) فٹ پائری یا بیچ بازار.

تَخْتَۂ مانی

مشہور مصور مانی کی بنائی ہوئی تصویریں ، نیز کنانۃً.

تَخْتَۂ مِینا

آسمان

تَخْتَۂ گُلْزار

چمن یا باغ میں پھولوں کی روشن یا کیاری .

تَخْتَۂ تَرْبیع

(لفظاً) چوکور تختہ ، (مجازاً) چہار سمت ، حدود اربعہ .

تَخْتَۂ تَعْلِیم

وہ سیاہ تختہ جس پر لکھ کر طالب علموں کو سمجھاتے ہیں

تَخْتَۂ حَیات

عمروں کی جدول ، نقشہْ عمر .

تَخْتَۂ خارا

پتھر کا مسطع ٹکڑا .

تَخْتَۂ تابُوت

بیئر، تابوت

تَخْتَۂ ناٹَک

رک : تختہ معنی نمبر۲۳؛ ڈرامے کا اسٹیج .

تَخْتَۂ مَیَّت

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

تَخْتَۂ کائِنات

روئے زمین ، دنیا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلِین چِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلِین چِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone