تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چون و چرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چون و چرا کے معانیدیکھیے
چون و چرا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بحث و تکرار، کہا سنی، جھگڑا فساد
شعر
جو کر رہے ہیں ایسے ہی کرتے رہیں گے سب
میں تو فضول چون و چرا کرنے آیا ہوں
کب سے ہے کون ہے کیوں ہے وہ کہاں ہے کیا ہے
ذات بے چوں میں یہ سب چون و چرا کچھ بھی نہیں
جفا کو بھی وفا سمجھو کہ حسرتؔ
تمہیں حق ان سے کیا چون و چرا کا
English meaning of chuun-o-charaa
Noun, Feminine
चून-ओ-चरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वाद-विवाद, कहा-सुनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چون و چرا)
چون و چرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔