تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ چُوم لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چُوم لینا کے معانیدیکھیے
ہاتھ چُوم لینا کے اردو معانی
- دست بوسی کرنا ، تعظیماً یا محبتاً کسی کو بوسہ دینا
- کسی کی صناعی یا مہارت کی داد دینے کے لیے ہاتھ کو بوسہ دینا ، تعریف میں ہاتھ کو بوسہ دینا ؛ مراد : کسی کی مہارت کا اعتراف کرنا ، استاد ماننا ۔
हाथ चूम लेना के हिंदी अर्थ
- किसी की सुनाई या महारत की दाद देने के लिए हाथ को बोसा देना, तारीफ़ में हाथ को बोसा देना , मुराद : किसी की महारत का एतराफ़ करना, उस्ताद मानना
- दस्त बोसी करना, ताज़ीमन या महबतन किसी को बोसा देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ چُوم لینا)
ہاتھ چُوم لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔