تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَراموفُون" کے متعقلہ نتائج

گَراموفُون

ایک باجا یا مشین، جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَراموفُون کے معانیدیکھیے

گَراموفُون

gramophoneग्रामोफ़ोन

اصل: انگریزی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَراموفُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک باجا یا مشین، جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے

    مثال ایک گراموفون میں جب ایک کاریگر اور موجد چند بُری بھلی آوازیں بھرتا ہے تو ان کی پلیٹس ایک خاص ترکیب سے ہی کام دیتیں اور قائم رہتی ہیں۔ میرے گھر میں ایک پُرانا گراموفون ہے بچے اس سے کھیلا کرتے ہیں۔

  • وہ مشین، جو ایک سوئی کے لٹکنوں سے آواز پیدا کرتا ہے، سوئی ایک گھومتے ہوئے ریکارڈ میں بنے گھماؤ دار کھانچوں کے تعلق میں ہوتی ہے
  • اس کو فونو گراف بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of gramophone

  • Roman
  • Urdu

  • ek baajaa ya mashiin, jis par sada band rikaarD chalaane se vahii aavaaz sunaa.ii detii hai
  • vo mashiin, jo ek so.ii ke laTakno.n se aavaaz paida kartaa hai, so.ii ek ghuumte hu.e rikaarD me.n bane ghumaavadaar khaancho.n ke taalluq me.n hotii hai
  • is ko fono graaf bhii kahte hai.n

English meaning of gramophone

Noun, Masculine

  • gramophone
  • phonograph

ग्रामोफ़ोन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह यंत्र, जो एक सुई के दोलनों से ध्वनि पैदा करता है, सुई एक घूमते हुए रिकार्ड में बने घुमावदार खाँचों के संपर्क में होती है
  • इसको फ़ोनोग्राफ़ भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَراموفُون

ایک باجا یا مشین، جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَراموفُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَراموفُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone