تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُنَاں چُنِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُنَاں چُنِیں کے معانیدیکھیے
چُنَاں چُنِیں کے اردو معانی
فعل متعلق
- ادھر ادھر سے متعلق، ایسا ویسا، یہ ہے یہ نہیں، اس طرح ہے اس طرح نہیں، بحث و تکرار
- اعتراض، موشگافی
شعر
جو چنانچہ ہے وہی جیسا ہے جو چہ گونہ ہے وہی کیسا ہے
جو چناں چنیں ہے سو ہٰکذا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مجھ سے چناں چنیں نہ کرو میں نشے میں ہوں
میں جو کہوں نہیں نہ کرو میں نشے میں ہوں
ہم سے چناں چنیں نہ کرو ہم نشے میں ہیں
ہم جو کہیں نہیں نہ کرو ہم نشے میں ہیں
English meaning of chunaa.n-chunii.n
Adverb
- evasion, subterfuge
- this and that, long talk, high-flown language, bombast
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُنَاں چُنِیں)
چُنَاں چُنِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔