تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرِسْمَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرِسْمَس کے معانیدیکھیے
اصل: انگریزی
موضوعات: تیوہار
کِرِسْمَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عیسائیوں کا ایک تہوار جو حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے دن (۲۵ دسمبر) کو منایا جاتا ہے، بڑا دن
شعر
نگاہ گرم کرسمس میں بھی رہی ہم پر
ہمارے حق میں دسمبر بھی ماہ جون ہوا
وہ دیوالی ہو کے بیساکھی ہو کرسمس ہو کے عید
ملک کی ہر قوم کو مل کر منانا چاہیے
English meaning of christmas
Noun, Masculine
- Christmas
क्रिसमस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईसाइयों का एक त्योहार जो पच्चीस दिसंबर को ईसा मसीह के जन्मदिन के रूप में मनाया जाता है
کِرِسْمَس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرِسْمَس)
کِرِسْمَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔